تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقامِ اِبراہِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ اِبراہِیم کے معانیدیکھیے
مَقامِ اِبراہِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خانہ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں
- بیت اللہ میں اس جگہ کا نام جہاں حضرت ابراہیم ؑ نے نماز ادا کی تھی
English meaning of maqaam-e-ibraahiim
Noun, Masculine
- site of a stone in the precincts of the Ka'aba on which Abraham stood while building the sanctuary
मक़ाम-ए-इब्राहीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काबा के पूर्ववर्ती में एक पत्थर का स्थल जिस पर खड़े हो कर हज़रत इबराहीम ने काबा की नींव रखी थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقامِ اِبراہِیم)
مَقامِ اِبراہِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔