تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقامِ عِبرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ عِبرَت کے معانیدیکھیے
مَقامِ عِبرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عبرت حاصل کرنے کا موقع
شعر
مقام عبرت ہے آہ اے دل خدا ہی کی ہے پناہ اے دل
نہیں ہے کچھ زاد راہ اے دل عدم سے تاکید ہے سفر کی
گزر رہا تھا ادھر سے دیکھا لکھا تھا یہ نورؔ کی لحد پر
مقام عبرت ہے بس یہیں تک فریب صد رنگ و بو چلے ہیں
یہ محل بھی مقام عبرت ہے
آدمی کو ہو آدمی سے غرض
English meaning of maqaam-e-'ibrat
Noun, Masculine
- point of learning a lesson
मक़ाम-ए-'इबरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सबक़ सीखने का मौक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقامِ عِبرَت)
مَقامِ عِبرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔