تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد" کے متعقلہ نتائج

اِناث

عورتیں، ذکور کی ضد

اِنْعاش

حرکت میں لانے کا عمل، اٹھانا

اِناثی

اناث (رک) سے منسوب .

اَنِیس

انس رکھنے والا، رفیق، ساتھی، مصاحب، ہم نشین

اَنِیث

کچا (لوہا وغیرہ)

عناصروں

onus

anus

تشریح الاعضا:مقعد، مبرز، غذائی نالی کے ختم پر فضلے کے اخراج کا سوراخ۔.

ens

طباعت کے پیمانے ایم کی چوڑائی کا نصف

عَناصِر

اجزائے ترکیبی، بنیادی اجزا، اصلی اجزا

آنس

اُناس

لوگ (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

اِیناس

اُنُوث

عورتیں ، مادائیں ، اناث ، ذکور کی ضد۔

اَنَّس

(گلی ڈنڈا) گلی کو اچھالنے کے لئے اس کے دو نوک دارسروں میں سے کسی ایک سرے پرڈنڈا مارنے کا عمل

عَناصِرِ فِطْرَت

فطرت کی قوتیں، مثلاً طوفان، بارش وغیرہ

اُنِّیس

ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19

اُنْس

مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست

عَناصِرِ اَصْلِیْ

کسی چیز کے بنیادی اجزائے ترکیبی جن پر اس کے وجود کا دار و مدار ہو

عَنَاصِرِ اَرْبَع

عنصر چہار گانہ، وہ چار اجزائے ترکیب جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی، مادی دنیا کے چاروں بنیادی اجزا پانی، ہوا، آگ، مٹی، جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ان میں کوئی عنصر نہیں ہے

عَنَاصِرِ بَسِیْطْ

مفرد یا غیر مرکّب مادے

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

اَعْنَش

جس کے ہاتھ یا پاؤں میں چھ انگلیاں ہوں، چھنگا

عَنَاْصِرِ تَرْتِیْبْ

عَناصِرِ تَرْکِیبِی

وہ اجز جن سے کوئی چیز مرکب ہو

اِنْشاع

منہ اور ناک میں دوائی لگانا

اِنْس

لوگ، نوع انسانی، اولاد آدم (عموماً جان یا جن وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اَنْش

حصہ، جزو

عُنُوس

اَونس

ایک وزن جو تقریباً اڑھائی تولہ یا آدھی چھٹانک کے برابر ہوتا ہے (پونڈ کا سولھواں حصہ)

اِنْشِعاع

غارت گری کے لیے مختلف سمتوں میں پراگندگی

ذُکُورِ و اِناث

صِنْفِ اِناث

کَثِیرُ الْاِناث

وہ (جانور) جس کی بہت سی مادائیں ہوں.

آنْسُو

پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

insane

دِیوانَہ

اِنْسا

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

آنِسُ الْاَرْواح

(لفظاً) روحوں کو فرحت بخشنے والا ، (مراداً) اسطو خودوس

اِنْسانی

مرتبہ انسانیت، انسان ہونا

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اِنْشا پَرْداز

مضمون لکھنے والا، نثر نگار، نثّار، ادیب

ons veneris

زنانہ پیڑو کے اوپر کا چربی دار گوشت۔.

اِنْشا پَرْدَازی

مضمون نگاری، خوبصورت لکھنے کا فن، نثر نگاری، خوبصورت انداز میں مضمون لکھنا

اِنْسِیَہ

(الف) امث۔ عورت ، بنت حوا۔

اِنْشَاءَ اللّٰہ

اگر اللہ نے چاہا تو، خدا نے چاہا تو

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

اِنْشا طِراز

اسم کیفیت : انشا طرازی

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

آنْسُو دھار

گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں آنکھ سے پانی آنسو کی طرح بہا کرتا ہے، آنسو ڈھال

اُنِّیس بِسْوے

قریب قریب ، بڑی حد تک ، ایک حد تک ۔

annus mirabilis

مبارک ، یادگار برس۔.

اِنْشِعار

بال آجانا، تڑخ جانا

اِنْشِعاب

مختلف شعبوں میں پراگندگی، شاخوں کا پھوٹنا یا پھیلاو

اِنشائی

انشا سے منسوب

اِنْشا گَری

انشاپردازی، عبارت آرائی، مضمون نویسی، لکھنے کا ڈھنگ، لکھنے کی مہارت

اِنشائے لَطِیف

ایسی رنگین عبارت جو لفظی و معنوی محاسن سے آراستہ ہو

اِنْصاف

(کسی معاملے کا) غیر جانبداری سے فیصلہ، حقیقت پسندی، عدل و داد

unassertive

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کے معانیدیکھیے

مَرد

mardमर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

مَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نر (عورت کا نقیض)
  • آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس
  • شوہر، پتی، خاوند
  • بہادر، دلیر، سورما
  • حوصلہ مند، غیرت مند آدمی
  • شریف آدمی
  • حریف
  • اہل، لائق، شایاں
  • شریف، عالی خاندان، خاندانی

شعر

English meaning of mard

Noun, Masculine

  • male, man, fellow, hero, brave person, husband, brave, courageous

मर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर (औरत का विलोम)
  • आदमी, इंसान, व्यक्ति, मनुष्य, मानव
  • शौहर, पति, स्वामी
  • बहादुर, वीर, सूरमा
  • महत्वाकांक्षी, स्वाभिमानी आदमी
  • सज्जन आदमी
  • प्रतिपक्षी
  • योग्य, लायक़, उपयुक्त
  • उदार, उच्च कुलीन, ख़ानदानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone