تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصادِر" کے متعقلہ نتائج

مَصادِر

صادر ہونے کی جگہیں، نکلنے کی جگہیں، نکلنے کے مقامات، ذرائع، اسباب، بنیادیں، جڑیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصادِر کے معانیدیکھیے

مَصادِر

masaadirमसादिर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَصْدَر

موضوعات: اصطلاحاً قواعد

اشتقاق: صَدَرَ

مَصادِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • صادر ہونے کی جگہیں، نکلنے کی جگہیں، نکلنے کے مقامات، ذرائع، اسباب، بنیادیں، جڑیں
  • قواعد: وہ کلمے جن سے مختلف افعال اور الفاظ نکلتے ہیں اور جو کسی کام کے وقوع کو بے قید زمان ظاہر کرتے ہیں
  • اصطلاح تحقیق: کتب حوالہ اور مآخذ

English meaning of masaadir

Noun, Masculine, Plural

  • sentences from which various verbs and words emerge
  • exit points, sources, resources, reason, base
  • Research: books references and sources

मसादिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • निकलने की जगहें, निकलने के स्थान, स्रोत, साधन, कारण, आधार, जड़े
  • व्याकरण: वह वाक्य जिनसे विभिन्न क्रियाएँ और शब्द निकलते हैं
  • शोध: पुस्तकें सन्दर्भ और स्रोत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words