تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹ" کے متعقلہ نتائج

میٹ

مٹا ہوا، برباد، مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل، جیسے ملیامیٹ

میٹ

رفیق، ساتھی، ہمراہی

مِیٹ

میٹَرنِٹی ہوم

شفاخانہء زچگی ، زچگی کا ہسپتال ۔

میٹَرنِٹی ہَسپَتال

رک : میٹرنٹی ہوم جو زیادہ مستعمل ہے ۔

میٹھا ہونا

شیریں ہونا، لذیذ ہونا، مزیدار ہونا

مِیٹھی عِید

وہ عید جس میں سویاں اور شیر خرما وغیرہ پکاتے ہیں، مراد : عیدالفطر

مِیٹھا زَہر

ایک قسم کا زہر، سنکھیا نیز وہ چیز جو بظاہر مفید یا لذیذ دکھائی دے مگر مضر ہو

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

مِیٹھا پویَہ

رک : میٹھا پوئیا جو فصیح ہے ۔

مِیٹ لیس

بغیر گوشت کا ، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو ۔

مِیٹھا لَہجَہ

نرم اور ملائم طرز تکلم ، بات کرنے کا پیارا انداز ۔

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھا مُنہ

تلوار یا کسی ہتھیار کی کند دھار، کندی شمشیر

مِیْٹھی نِگاہ

رک : میٹھی نظر ، نگاہِ لطف و محبت ۔

مِیٹھا پوئِیَہ

رک : میٹھا پوئیا جو فصیح ہے ۔

مِیٹھا شَہَد

مِیٹھا رِشتَہ

پیارا رشتہ ، پیار بھرا تعلق ۔

میٹْنا

۱۔مٹانا ، ناپید کرنا ، خاک میں ملانا ، نیست و نابود کرنا ۔

مِیٹھا مَہینَہ

حمل کا آٹھواں مہینہ

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

میٹِیا

گھڑیا ، چھوٹا گھڑا

میٹ دینا

مٹا دینا ، ضائع کر دینا ، محو کر دینا نیز ختم کر دینا ، برباد کر دینا ۔

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

میٹ جانا

مٹا جانا ، برباد کرلینا ، ختم کر لینا (عموماً زندگی) ۔

مِیٹھی ہَنسی

خوبصورت مسکراہٹ ، خوش گوار ہنسی ۔

میٹِنی

تھیٹر یا فلم وغیرہ کی سہ پہر کی نمائش، سہ پہر کا تماشا (تھیٹر (عموماً) سنیما کا)

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

میٹ ڈالنا

تباہ کر ڈالنا ، برباد کر ڈالنا ، خراب کر لینا یا کر دینا ۔

مِیٹَر تیز ہو جانا

خوری میں اضافہ ہونا

مِیٹھا مُنہ کَرنا

رک : منھ میٹھا کرنا جو فصیح ہے ، مٹھائی کھانا

مِیٹھا مُنْہ کَرانا

شکرانہ دینا

مِیٹھے مُنْھ پَر ہونا

میٹھی باڑھ پر ہونا ۔ تلوار یا خنجر کا کند ہونا ۔ موٹی دھار ہونا ۔

مِیٹھی نِگاہیں

میٹھی نظریں ، پیاری پیاری نگاہیں ، نگاہ ہاے لطف و محبت ۔

میٹَل پِالِش

دھات کو چمکانے والا روغن ۔

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھی باتوں پَہ جانا

پیار کی باتوں پر دھوکا کھانا ، نرم نرم باتوں کی وجہ سے پھنس جانا ۔

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

مِیٹھی چُھری زَہر کی بُجھی

دوستی کے پردے میں دشمنی ، میٹھی چھری ، زبانی نرم کلام دل میں دشمنی ، دشمن ِدوست نما ۔

مِیٹھے بَچَن سَہاوَن بولی

اچھے بول پیاری زبان ؛ مراد : دل فریب آواز ، موسیقی ، لحن وغیرہ ۔

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

مِیٹھےکے واسطے نَہ سَلونے کے واسطے

بغیر کسی طمع کے، لالچ کے بغیر، بلاوجہ

مِیٹھے کے واسطے جُھوٹا کھاتے ہیں

۔مثل۔ نفع اور فائدے کی طمع میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کیا کرتے ہیں۔ ؎

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

میٹھ

فیل بان ، مہاوت

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

میٹَل ڈیکوریٹِنگ

(طباعت) دھات کے ڈبوں پر نقش ونگار بنانا نیز دھات کے ڈبوں پر چھپائی ۔

میٹھا

بھیڑ، مینڈھا

میٹھی چُھری

مجازاً: دشمن دوست نما، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت رساں

میٹھی چِتون

میٹھی نظر، پیار بھری نظر، نگاہ لطف، محبت کی نظر

مَیٹرو

بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہرکے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ میٹرو پولس (Metropolis) کا مخفف نیز کسی بڑے شہر بالخصوص میٹروں شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیر زمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کہا جاتا ہے ، میٹرو پولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت

میٹھے دن

حمل کا زمانہ

مِیٹَر بَینڈ

(نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعدد (فریکوئنسی) کا حیطہ یا حد ۔

میٹافیز

(حیاتیات) بالواسطہ تقسیم کے عمل میں وہ مرحلہ جو اول مرحلے (Anaphase) کے بعد آتا ہے اور جس میں الگ ہونے والے لونیات (Chromosomes) ترتیب پاتے ہیں اور تکلے کے استوا سے ملحق ہوتے ہیں ۔

مِیٹھائی

رک : مٹھائی ۔

میٹھے والے

وہ ٹھگ، جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مارڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلادینے والے ٹھگ

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹ کے معانیدیکھیے

میٹ

mateमेट

اصل: انگریزی

میٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رفیق، ساتھی، ہمراہی
  • قلیوں کا افسر، قلیوں کا مددگار، مزدوروں اور جمع داروں کا سرگروہ
  • باورچی کا پیش دست جو برتن صاف کرتا ہے
  • حقہ برداروں کا پیش دست جو چلمیں بھرتا ہے
  • (کشتی) حریف کے داؤ کا رد اِس طرح کہ داؤ کی اصلیت ہی باقی نہ رہے اور وہ کوئی دوسرا داؤ کرنے پر مجبور ہو

English meaning of mate

Noun, Masculine

  • mat, met

मेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का जहाजी कर्मचारी।
  • मजदूरों का प्रधान या सरदार। टंडेल। जमादार।
  • मज़दूरों का प्रधान
  • जमादार
  • टंडैल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone