تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھور" کے متعقلہ نتائج

ٹَھور

جگہ ، مکان ، ٹھکانا.

ٹَھور رَہْنا

کسی جگہ رہنا، چپ کھڑے رہنا

ٹَھور کَرنا

رک : ٹھور رکھنا .

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

ٹَھور بے ٹَھور

۔(عو) موقع بے موقع۔ جا بیجا۔ نازک جگہ۔

ٹَھور ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا، آوارہ پھرنا

ٹَھور ٹَھور پِھرْنا

در بدر پھرنا ، آوارہ پھرنا .

ٹَھور ٹَھور توڑ دینا

جوڑ جوڑ یا ہڈی ہڈی توڑ دینا.

ٹھور ٹِھکانا

مسکن، رہنے کی جگہ، بود و باش کا مقام، جائے قرار

ٹھور مار دینا

جہاں پانا وہیں جان سے مار دینا، بچ کر نہ جانے دینا، کھیت رکھنا

ٹھور ٹِھکانا نَہ ہونا

be homeless, be untraceable, have no fixed address

ٹِھکانا ٹَھور

رک : ٹھور ٹھکانا.

ٹِھیک ٹَھور

ٹھکانا، طور، طریقہ

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھور کے معانیدیکھیے

ٹَھور

Thaur•ठौर

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹَھور کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • جگہ ، مکان ، ٹھکانا.
  • (مجازاً) سراغ ، پتہ ، نشان .
  • اسی جگہ ، وہیں .
  • ۔(ھ) بر وزن غَور) مونث۔ (ہندو) ۱۔جگہ۔ ٹھِکانا۔۲۔ سُراغ۔ کھوج۔

شعر

Urdu meaning of Thaur

  • Roman
  • Urdu

  • jagah, makaan, Thikaana
  • (majaazan) suraaG, pata, nishaan
  • isii jagah, vahii.n
  • ۔(ha) bar vazan gaur) muannas। (hinduu) १।jagah। Thikaana।२। suraaG। khoj

English meaning of Thaur

Sanskrit - Noun, Feminine

ठौर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवसर। मौका। | व्यापा-वि० [देश॰] [स्त्री० ठ्यापी] उपद्रवी। शरारती। की
  • जगह। स्थान। पद-ठौर-कुठौर अच्छी और बुरी जगह। उचित तथा अनुचित स्थान। मुहा०-ठौर न आना = किसी ठिकाने पर न पहुँचना या न लगना। (किसी को) ठौर रखना = जिस स्थान पर कोई हो उसे वहीं ढेर कर देना अर्थात मार डालना। ठौर रहना = कहीं पड़े रहना।
  • स्थान; जगह
  • अवसर; मौका
  • आश्रय।

ٹَھور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone