تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کا بازار تیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کا بازار تیز ہونا

۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

بازار تیز ہونا

نرخ بڑھ جانا، مان٘گ میں اضافہ ہونا

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

مَوت کا شِکار ہونا

موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

مَوت کا بازار

جہاں اموات بکثرت ہوتی ہوں ، موت کی جگہ

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کا بازار تیز ہونا کے معانیدیکھیے

مَوت کا بازار تیز ہونا

maut kaa baazaar tez honaaमौत का बाज़ार तेज़ होना

مَوت کا بازار تیز ہونا کے اردو معانی

  • ۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کا بازار تیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کا بازار تیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words