تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"method" کے متعقلہ نتائج
method کے لیے اردو الفاظ
method کے اردو معانی
method के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
Methodist
پروٹسٹنٹ مذہب کے متعدد گروہوں میں سے کوئی (جواب متحدہوگئے ہیں ) جن کا آغاز ۱۸ ویں صدی میں چارلس اور جان ویزلی اور جارج وائٹ فیلڈ کی تبلیغی تحریک سے ہوا۔.
مُتَعاہِد
معاہدہ کرنے والا، باہم عہد کرنے والے، ایک دوسرے سے عہد و پیمان یا معاملت کرنے والا، ٹھیکیدار
مُتَعَہّد
۱۔ذمہ دار ، کام میں مشغول ، عہد کرنے والا ، وہ سرکاری ملازم جو عہد نامہ لے کر ملازم رکھا جائے ؛ معاہدے کے تحت کام کرنے والا ملازم ۔
rhythm method
ضبط تولید کا ایک طریقہ ، متوقع زمانہ تبویض (نسوانی بیضہ اتر نے کے دنوں ) میں جماع سے پرہیز۔.
monte carlo method
شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].
مُٹْھڑِیاں
وہ ہچکیاں جو دودھ پیتے بچوں کو فطری طور پر انتڑیوں میں دودھ کی گنجائش پیدا ہونے کے واسطے آتی ہیں
موٹْھڑا
ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (method)
method
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔