تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج

مِیر

حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ

مِیر آش

وہ عہدے دار جو لوگوں کو کھانے پر مدعو کرے

میر یار

وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اپنے اطمینان پر اجازت دیتا ہے

مِیر جی

عزت سے سیدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ، مستعمل

مِیر آب

دریائوں ، نہروں یا ذخیرئہ آب کا نگران ۔

مِیرِ صَد

سو آدمیوں کا افسر.

مِیر بَر

داروغہء جنگلات ، جنگلات کا نگراں افسر ۔

مِیرزا

شہزادوں، امیرزادوں اور مغلوں نیز ایرانیوں کا لقب، شہزادہ، کسی امیر یا سردار کا بیٹا، مرزا

میر ساماں

خانسا ماں، امیروں یا بادشاہوں کے کھانے کا انتظام کرنے والا

مِیر دَھ

گھوڑوں کے نگہبانوں کا افسر جس کے ماتحت دس سائیس ہوتے ہیں ۔

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

مِیرِ آب

۔ (ف) یہ لفظ بکسر حرف سوم وبسکون حرف سوم دونوں طرح مستعمل ہے۔ مذکر۔ آب دریا کا محافظ۔ امیر البحر۔

مِیرِ حَج

حاجیوں کا سردار ، امیرالحجاج ، حاجیوں کے قافلے کا سردار

مِیر بار

وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان خانہ

مِیر مال

افسر خزانہ نیز محکمہ محصولات کا افسر

مِیر کار

کام کی نگرانی یا انتظام کرنے والا، نگران ِکار، منتظم، سپروائزر

مِیر فَرْش

(شعریات) چاند (بطور استعارہ مستعمل).

مِیر عَلَم

شاہی علم بردار، امیرالعلم، وہ شخص جو جھنڈا اٹھائے سب سے آگے ہو

مِیر داد

عدالت کا ایک بڑا عہدے دار

مِیر ہَشْت

داروغہء جنت ، رضوان کا ایک لقب

مِیْر دَہ

قاصدوں اور چوب داروں کا سردار

میر مُنشی

سررشتہ دار، پیشکار اعلیٰ، محرر، صدر، پیشکار، صدر محرر

مِیرِ حاج

حاجیوں کا سردار

میر تریک

سپہ سالار، فوج کا انتظام کرنے والا داروغہ خدم و حشم

مِیراث

وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

مِیر مَنِش

نازک مزاج، امیرانہ طبیعت کا، شریف النفس (آدمی)، نازک مزاجی

مِیرِ عَرْض

شاہی ملازم جو لوگوں کی عرض معروض پیش کرے، لوگوں کی حاجتوں کو پیش کرنے والا امیر

مِیرِ عَدْل

عدالتوں کا منتظم، ناظر (جو قاضیوں کے فیصلوں کو دہراتا ہے اور حکم سناتا ہے) نیز قاضیِ اعلیٰ چیف جسٹس.

مِیر عَسْکَر

سپہ سالار، فوجیوں کا افسر.

مِیر ہَفْت

داروغہء جنت ، رضوان کا ایک لقب

مِیرِ اُمَم

امتوں کا رہنما

مِیرِ بَحر

امیر البحر، بحری جنگی جہازوں کا سالار، بحری فوج کا اعلیٰ عہدیدار، ایڈمرل

مِیر عَرَب

عرب کا سردار

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِیْر جُمْلَہ

شاہی محصولات کا افسر

مِیر لِوا

رک : میر علم ، شاہی علم بردار ۔

مِیرِ طِلا

رک: میر معنی نمبر ۵ (گنجفہ) تاش کا بادشاہ.

مِیرِ آتِش

مغلوں کے دور میں اسلحہ خانے کا داروغہ، توپ خانے کا افسر

مِیر سامان

بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام

مِیر آتِشی

میر آتش (رک) کا عہدہ و منصب نیز محکمہ

مِیر قُلار

ایک عہدے دار جو دہلی کے شاہی دربار کے وقت ایک آنکڑے دار چوب ِدستی لیے ہوئے اس واسطے حاضر رہتا تھا کہ جو شخص دوسرے کی مقررہ جگہ پر کھڑا ہوجائے تو اس کی گردن میں لکڑی ڈال کر کر باہر نکال دے

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

مِیرِ توزَک

رک : میر تزک

مِیرِ تُزَک

سپہ سالار نیز فوج کا انتظام کرنے والا، داروغۂ خدم و حشم

مِیر بَخشی

مغلیہ عہد میں تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر یا عہدے دار (عموماً فوج میں)

مِیرِ بِساط

وہ جواری جس کا کگھا یا گولی سب سے آگے جائے ۔

مِیر مَجلِس

۱۔ (i) صدرِ مجلس ، صدر نشین ، صدر انجمن ، (عموماً) کسی علمی یا ادبی محفل یا ادارے وغیرہ کا صدر ؛ منتظم اعلیٰ نیز میزبان ۔

مِیرِ تُمَن

دس ہزار سپاہیوں کا افسر ۔

مِیر مَنزِلی

میر منزل (رک) کا کام یا عہدہ ، قافلے سے پہلے پہنچ کر ٹھہرنے کا انتظام کرنا ۔

مِیرِ سِپاہ

سپہ سالار، فوج کا بڑا افسر، کمانڈر

مِیر ماہی

فن ِپیراکی کا استاد ، ماہر پیراک نیز ایک شاہی خطاب ۔

مِیر مَنزِل

وہ شخص جو قافلے یا لشکر کے آگے آگے قیام کے سامان اور انتظام کے لیے چلتا تھا ، قافلے کے پڑاؤ کے امور کا منتظم

مِیرِ آخُور

چراگاہ کا نگراں

مِیر عاشِقاں

ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).

مِیر دِیہَہ

رک : میر دہ ، ہر کاروں کا افسر ، گاؤں کا لمبردار

مِیرِ فَیصَل

سرپنچ، قاضی، لڑائی جھگڑے کا فیصلہ کرانے والا.

مِیر فَیسَلی

رک: میر فیصل جو فصیح ہے، سرپنچ، ثالث.

مِیرِ مُفتی

مفتیوں کا افسر ، مفتی ِاعظم ، شاہی مفتی ۔

مِیرِ کَلام

بہت اچھا بولنے والا ، اچھا لکچرار ؛ بہت اچھا مقرر

مِیرِ بَحری

امیر بحر کا عہدہ، نیز وہ محکمہ، جو بحری فوج کا انتظام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر کارْوَاں کے معانیدیکھیے

مِیر کارْوَاں

miir-e-kaarvaa.nमीर-ए-कारवाँ

وزن : 22212

دیکھیے: مِیرِ قافِلَہ

مِیر کارْوَاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قافلے کا سردار، مسافروں کی جماعت کا رہنما، قافلے کا رہنما

شعر

English meaning of miir-e-kaarvaa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • leader of the caravan

मीर-ए-कारवाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारवाँ का सरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر کارْوَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر کارْوَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone