تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرزا" کے متعقلہ نتائج

مِیرزا

شہزادوں، امیرزادوں اور مغلوں نیز ایرانیوں کا لقب، شہزادہ، کسی امیر یا سردار کا بیٹا، مرزا

مِیرزایانَہ

امیرزادوں کی طرح کا ، شہزادوں جیسا ، نخوت والا (عموماً انداز و ادا وغیرہ) ۔

مِیرزائی

۱۔ شہزادگی ، امیر زادگی ۔

مِیرزا مَنِش

شریف النفس ، بزرگ ، اعلیٰ نسب ۔

مِیرزا مَنِشی

مرزا منش (رک) سے منسوب ، شہزادگی ؛ (مجازاً) ؛ بددماغی ، گھمنڈ ، ناز ، نازک مزاجی ۔

مِیرزائِیَّت

میرزا ہونے کی کیفیت ، شہزادگی ، امیرزادگی نیز گھمنڈ ، نخوت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرزا کے معانیدیکھیے

مِیرزا

miirzaaमीरज़ा

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: اَمِیر زادہ

مِیرزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہزادوں، امیرزادوں اور مغلوں نیز ایرانیوں کا لقب، شہزادہ، کسی امیر یا سردار کا بیٹا، مرزا
  • امیر زادہ کا مخفف، شہزادہ، مرزا
  • اصل میں امیرزاد تھا یعنی امیر زادہ امیر کا بیٹا، مرزا اسی کا مخفف ہے

شعر

English meaning of miirzaa

Noun, Masculine

  • son of a nobleman, prince
  • title of respect for the descendants of Moguls
  • chieftain

मीरज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी मीर (अमीर या सरदार) का लड़का।
  • मुगल बादशाहों की एक उपाधि।
  • सैयदों की उपाधि; मिरज़ा
  • मध्यकाल में मुस्लिम राजवंश के लोगों की उपाधि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words