تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیرزائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرزائی کے معانیدیکھیے
مِیرزائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ شہزادگی ، امیر زادگی ۔
- ۱۔ شہزادگی ، امیری ؛ بزرگی ، عالی نسبی ، شرافت ، نجابت ۔
- ۲۔ اکڑ ، گھمنڈ ، نازک مزاجی ، تکبر ، ناز نخرہ ۔
- ۲۔ تکبر ، نازک مزاجی ، ناز ، گھمنڈ ۔
- ۳۔ شرافت نیز بزرگی
- ۴۔ صدری ، کمری ، واسکٹ
صفت
- ۱۔ میرزائی (رک) سے متعلق نیز امیرزادہ ، شاہ زادہ نیز مغل بچہ ۔
- ۲۔ جو بہت موٹا ہو نہ بہت باریک ، اوسط قط کا قلم ۔
- ۳۔ میرزا غلام احمد قادیانی کو ماننے والا
English meaning of miirzaa.ii
मीरज़ाई के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیرزائی)
مِیرزائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔