تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرا" کے متعقلہ نتائج

مِیرا

مَیل، کثافت

مِیراث

وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیراث نامَہ

وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو.

مِیراثَن

۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.

مِیراث ٹَھہْرانا

جائیداد قرار دینا.

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیراث پَہُنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراث پوہَنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مِیراثِ عِمْرانی

(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.

مِیران جی

(عورت) بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، ربیع الآخر، گیارھویں کا مہینہ

مِیراثِ خُنْثیٰ

(فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے.

مِیراث دار

میراث رکھنے والا، ترکہ پانے والا، وارث

مِیراث داریِ مَعاش

(قانون) وہ جاگیر جو سرکار کی جانب سے صلے میں عطا کی جاتی تھی

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

مِیراث پانا

ترکہ پانا ، حق ِوراثت پانا

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

مِیراثِ حَمْل

(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

مِیراث کَرْ دینا

ترکے میں دے دینا نیز کوئی چیز کسی کے نام کر دینا؛ کسی چیز کی وصیت کرنا.

مِیراثِ مَفْقُود

(فقہ) اُس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے.

مِیران کا بَکْرا

رک: شیخ سدو کا بکرا جو زیادہ مستعمل ہے.

مِیراث میں مِلْنا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیراث میں پانا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیران گور بَرابَر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

مِیراث دَرْ مِیراث

جاگیر بہ جاگیر؛ (مجازاً) وراثتاً، نسل در نسل، سلسلہ وار.

مِیراں جی کا چانْد

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

تارا مِیرا

سرسوں رائی اور توریا کی قسم کا پودا جس کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے اور اس کی کھلی چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے .

بھاری مِیرا

دریا برار کی مٹی سے بنی ہوئی زمین کی ایک قسم جس میں چکنی مٹی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرا کے معانیدیکھیے

مِیرا

miiraaमीरा

وزن : 22

مِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • مَیل، کثافت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miiraa

  • Meera-allusion

مِیرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words