تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیثاق" کے متعقلہ نتائج

چَر

سمندر میں ٹاپو یا چھوٹا جزیرہ.

چَراغ

وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْ چَر

چر کی تکرار، سوزش جو مرض یا درد سے ہو

چَرْخ

تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ

چَرْچُوں

گاڑی کے پہیے کی آواز، چرخ چوں

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَراغانی

وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چَراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ.

چَرْخے

چرخا کی جمع یا محرف شکل، تراکیب میں مستعمل

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چَرْکَہ

رک : چرکا مع تحتی.

چَرْبہ

دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی

چَرچْنا

سمجھ لینا، تاڑ جانا، سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، غور کرنا

چَرْزَہ

انسان یا حیوان کی جلد یا خال، چہرہ یا جسم کی خال

چَرْغَہ

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چَرْتَہ

दे. 'चर्दः'।

چرْز

ایک پرند، جو خوبصورت اور بیوقوف ہوتا ہے، ایک دوڑنے والا پرند، ایک جن٘گلی پرندہ، جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے

چَرْکی

(شال بافی) اڈے کے اوپر کی آڑی لکڑی.

چَرْمَہ

गोन, खुज।

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چَرْدَہ

रंग, वर्ण, परंतु यह शब्द केवल ‘सियाह' के साथ बोला जाता है, और काले रंगवाला का अर्थ देता है।

چَرْوَہ

چھوٹی سپر.

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چَرْغ

شکرہ و باز کے قبیل کا ایک شکاری پرندہ، صقر، چرخ

چَر چُوں

اف : بولا، کرنا، ہونا.

چَرک

میلا، گندہ، غلیظ

چَرمی

کھال کا ؛ چمڑے کا ؛ کَھال یا چمّڑے کا بنا ہوا.

چَرْبی

ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز

چَرْب

چربی، چکنائی، چکناہٹ

چَرْج

چرز کا نر

چَرْگ

چرخ، چرغ کا عوامی تلفظ

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چَرْبُو

چربی

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخِیَہ

ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہویا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت

چَرِت

چرتر

چَرْتی

(ہندو) برتی کا نقیض، برت نہ رکھنے والا، برت کر دن برت نہ رکھنے والا

چَرْکا

ہلکا زخم یا خراش، معمولی گھاؤ، ہلکا سا کٹاؤ

چَرْیا

پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.

چَرْتا

بڑھ کر .

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْغا

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

چَرْغَلَہ

رک : چرغ معنی نمبر ۲ (صرف نر کے لیے مستعمل).

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَرْہی

بڑا ظرف جس میں جانوروں کو چارہ کھلاتے ہیں

چَرْوِندَہ

دوڑنے والا، تدبیر ڈھونڈھنے والا

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرِتْر

کام فعل، کرتوت، لچھن

چَرْمَلَہ

کھٹے پھلوں میں سے ایک پھل.

چَرْبِنْدَہ

जीतनेवाला, विजेता।

چَرّا

ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز ، چٹاخا، تڑاقا ، گرج.

چَر مُورْتی

وہ مورتی جس کا جلوس نکالیں، وہ مورتی جو ایک ہی جگہ نصب نہ رہے بلکہ حسب ضرورت دوسری جگہ پر بھی لائی جا سکے

چَرْبِش

چربی، چکنائی

چَرْغَد

جھینگر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیثاق کے معانیدیکھیے

مِیثاق

miisaaqमीसाक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: وَثَقَ

  • Roman
  • Urdu

مِیثاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ عہدنامہ ، عہد و پیماں ، قول و قرار ، اقرار مدار ، وعدہ ؛ معاہدہ (عموماً سیاسی) ۔
  • ۲۔ وعدئہ ازل ، میثاقِ ازل ۔
  • ۳۔ مضبوطی

شعر

Urdu meaning of miisaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ahdnaamaa, ahd-o-paimaa.n, qaul-o-qaraar, iqraar madaar, vaaadaa ; mu.aahidaa (umuuman sayaasii)
  • ۲۔ vaada azal, miisaaq-e-azal
  • ۳۔ mazbuutii

English meaning of miisaaq

Noun, Masculine

  • agreement, covenant, promise, pact, compact, oath of allegiance
  • strength

मीसाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिज्ञा, अहद, वादा, अभिवचन
  • शक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَر

سمندر میں ٹاپو یا چھوٹا جزیرہ.

چَراغ

وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَراغوں

چراغ کی جمع، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْ چَر

چر کی تکرار، سوزش جو مرض یا درد سے ہو

چَرْخ

تین٘دوا، لکڑ بگّھا، لکڑ بگڑ

چَرْچُوں

گاڑی کے پہیے کی آواز، چرخ چوں

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَراغانی

وہ کیفیت یا نور کا عالم جو چَراغوں کے جلائے جانے سے پیدا ہو، روشنی، جگمگاہٹ.

چَرْخے

چرخا کی جمع یا محرف شکل، تراکیب میں مستعمل

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چَرْکَہ

رک : چرکا مع تحتی.

چَرْبہ

دودھ کے اوپر کی ملائی یا بالائی

چَرچْنا

سمجھ لینا، تاڑ جانا، سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، غور کرنا

چَرْزَہ

انسان یا حیوان کی جلد یا خال، چہرہ یا جسم کی خال

چَرْغَہ

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چَرْتَہ

दे. 'चर्दः'।

چرْز

ایک پرند، جو خوبصورت اور بیوقوف ہوتا ہے، ایک دوڑنے والا پرند، ایک جن٘گلی پرندہ، جس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے

چَرْکی

(شال بافی) اڈے کے اوپر کی آڑی لکڑی.

چَرْمَہ

गोन, खुज।

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چَرْدَہ

रंग, वर्ण, परंतु यह शब्द केवल ‘सियाह' के साथ बोला जाता है, और काले रंगवाला का अर्थ देता है।

چَرْوَہ

چھوٹی سپر.

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چَرْغ

شکرہ و باز کے قبیل کا ایک شکاری پرندہ، صقر، چرخ

چَر چُوں

اف : بولا، کرنا، ہونا.

چَرک

میلا، گندہ، غلیظ

چَرمی

کھال کا ؛ چمڑے کا ؛ کَھال یا چمّڑے کا بنا ہوا.

چَرْبی

ایک سفید یا زردی مائل چکنا منجمد یا رفیق اور خلخلا مادہ، جو جانداروں کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور حرارت سے پگھل کر تیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، جسم کی چکنائی، روغن، رواز

چَرْب

چربی، چکنائی، چکناہٹ

چَرْج

چرز کا نر

چَرْگ

چرخ، چرغ کا عوامی تلفظ

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چَرْبُو

چربی

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخِیَہ

ایسی نظم جس میں آسمان کا تذکرہ ہویا آسمان کے ظلم و جور کی شکایت

چَرِت

چرتر

چَرْتی

(ہندو) برتی کا نقیض، برت نہ رکھنے والا، برت کر دن برت نہ رکھنے والا

چَرْکا

ہلکا زخم یا خراش، معمولی گھاؤ، ہلکا سا کٹاؤ

چَرْیا

پھرنا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا ؛ ملنا، ملاقات کرنا؛ کام کرنا، مشق کرنا، عمل کرنا، مشغول ہونا؛ تمام رسومات پر باقاعدہ عمل کرنا، طالب علمی کے تمام قواعد پر عمل کرنا، مذہبی ریاضت یا تپسیا کرنا؛ چلن طریقہ، رسم و رواج.

چَرْتا

بڑھ کر .

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْغا

مسلّم مرغ بٹیر یا کسی اور پرند وغیرہ کا خاص طریقے سے بھنا ہوا گوشت.

چَرْغَلَہ

رک : چرغ معنی نمبر ۲ (صرف نر کے لیے مستعمل).

چَرْبا

تصویر، تحریر یا نقش کی ہو بہ ہو نقل جو کسی شفاف و باریک کاغذ کو پتھر وغیرہ کے اوپر رکھ کر اور اس کے اصل نشان سے بنائی جائے، ہوبہو یا اصل سے مشابہ بنایا ہوا،عکس نقل نقشہ یا خاکہ

چَرْہی

بڑا ظرف جس میں جانوروں کو چارہ کھلاتے ہیں

چَرْوِندَہ

دوڑنے والا، تدبیر ڈھونڈھنے والا

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرِتْر

کام فعل، کرتوت، لچھن

چَرْمَلَہ

کھٹے پھلوں میں سے ایک پھل.

چَرْبِنْدَہ

जीतनेवाला, विजेता।

چَرّا

ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز ، چٹاخا، تڑاقا ، گرج.

چَر مُورْتی

وہ مورتی جس کا جلوس نکالیں، وہ مورتی جو ایک ہی جگہ نصب نہ رہے بلکہ حسب ضرورت دوسری جگہ پر بھی لائی جا سکے

چَرْبِش

چربی، چکنائی

چَرْغَد

جھینگر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیثاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیثاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone