تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَری" کے متعقلہ نتائج

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چَریرا

بَن چَری

جوار سے ملتی جلتی لمبی جن٘گلی گھاس، جسے ہاتھی بہت شوق سے کھاتا ہے

یَنی چَری

ترکی کی پیدل فوج جس میں نوجوان عیسائی بھرتی کیے جاتے تھے اسے سلطان مراد خان اول نے قائم کیا تھا اور سلطان ترکی کے محافظ خاص ہوتے تھے، ترکی سپاہی نیز ترکوں کا ایک فرقہ.

بالُو چَری

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو مرشد آباد (بنگال) مقام بالو چر میں بنا جاتا ہے

مِیٹھی چَری

جوار کی ایک عمدہ قسم جو بطور چارہ جانوروں کی خوراک کے لیے کثرت سے استعمال کی جاتی ہے ۔

رَمْ چَری

باندی

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

پَدَھن چَری

گان٘و کے مقدم یا مکھیا کا وہ حق جو اسے رواجاً سرکاری لگان یا اراضی میں حاصل ہو.

نِس چَری

چڑیل ، ڈائن

اردو، انگلش اور ہندی میں چَری کے معانیدیکھیے

چَری

chariiचरी

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً بشریات

چَری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.
  • . اناج کے ہرے پودے جو کٹ کر جانوروں کہ کھلاۓ جائیں عموماً جوار باجرہ اور مکئ کے پودے.
  • چرنا، جانوروں کا گھاس کھانا، چرا کھانا.
  • فخر، نازش: اتراہٹ؛ فوقیت.
  • (کنایۃً) علاوہ مقررہ اشیاء کے کچھ اور کھانا (انسان کے لیے).
  • زمین کا وہ چھوٹا ٹکڑا جس کی مال گذاری نہ دی جاۓ ؛ وہ زمین جو کسانوں کو اپنے مویشیوں کے چارے کے لیے زمیندار سے مغیر لگان ملتی ہے.

صفت

  • ہلنے والا ، متحرک ، نہ ٹھہرنے والا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of charii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a small portion of land held rent-free by cultivator
  • green corn cut for fodder

Adjective

  • moving, in motion, not stationary

चरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह जमीन जो किसानों को अपने पशुओं के चारे के लिए जमींदार से बिना लगान मिलती है।
  • वह प्रथा जिसके अनुसार किसान उक्त प्रकार से जमींदार से जमीन लेता है।
  • ज्वार के हरे पौधे जो पशुओं को खिलाए जाते हैं
  • वह ज़मीन जो किसानों को अपने पशुओं के चारे के लिए ज़मींदार से बिना लगान मिलती है
  • वह स्थान जो पशुओं के खाने के लिए खुला छोड़ा जाता है; चरागाह; चरोखर।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चर ग्रह या राशि

چَری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words