تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹھ بولا" کے متعقلہ نتائج

مِٹھ

رک : میٹھا ؛ مرکبات میں مستعمل

مِتھ

اسطور، دیوتاؤں کی کہانی، مذہبی رہنماؤں کے قصے، خیالی قصہ یا فسانہ، فرضی داستان، پریوں اور دیووں کے افسانے، وہمی باتیں

مِٹھ بولا

میٹھی باتیں کرنے والا، مٹھ بولنا

مِتھ بُننا

خیالی قصے گھڑنا ، تخیلاتی باتیں یا کہانیاں بنانا ، افسانہ تراشی کرنا ۔

مِٹھ بولْنا

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، شیریں کلام، خوش اخلاق

مِٹھ بول

جس کی بولی میٹھی اور دل کش ہو ، شیریں گفتار

مَتھ

بت خانہ، خانقاہ، ہندوؤں کی عبادت گاہ، ہندو فقیروں کی جھونپڑی

math

ریاضی

مِٹھڑا

مِٹْھڑی

میٹھی خستہ تلی ہوئی ٹکیا

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

ماتھ

رک : ماتھا جو زیادہ مستعمل ہے.

مَنتھ

متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن

مِٹھَائی

مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِٹھاس

شیرینی، حلاوت، میٹھا مزہ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض)، اچھا تاثر، لذت

مِٹْھیائی

مٹھائی ، شیرینی ، میٹھی چیز

مِٹْھیا

بچوں کا پیار ، چما ، پپی ، بوسہ ، مٹھی

مِتْھیا

جھوٹا، بے حقیقت، دھوکا، جھوٹ، دھوکے باز، وعدہ شکن

مِٹْھرا

(پیار سے) میٹھا ، پیارا

مِتھی

مِٹھالا

(کاشت کاری) زمین کی قدرتی نمی جو پیداوار کے لیے بہت مفید ہوتی ہے

مِٹھلونا

جس میں سلونے پن کی بجائے کچھ میٹھا پن ہو، شیریں اور نمکین

مِٹھار

mithridate

تریاق

مِٹھائی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹْھیَہ

رک : مٹھیا

mithraism

قدیم ایرانی دین آفتاب پرستی۔.

مِٹھائی فَروش

مٹھائی بیچنے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

mithridatism

تریاقیت

مِٹھائی وِٹھائی

مٹھائی اور دیگر لوازمات وغیرہ

مِٹھائی والا

مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مِٹَھن

ہٹ ، ضد

mithridatize

زہر کی ہلکی ہلکی خوراکیں دے کر اس کے اثر کو زائل کرنا، زہر کو پچانے کا عمل۔.

مِتُھن

میل، جماع، بھوگ، مشت زنی، جوڑا جوڑی (مرد، عورت کی)، توام

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مِٹھائی چَڑھنا

مٹھائی چڑھانا کا لازم، مزاروں اور قبروں پر مٹھائی رکھنا

مِٹھائی چَڑھانا

قبروں اور مزاروں پر مٹھائی نذر کرنا

مِٹھائی بانٹنا

کسی منت کے پورا ہونے یا کوئی اچھا کام ہونے کے موقعے پر شیرینی تقسیم کرنا

مِٹھائی بَٹنا

شیرینی تقسیم ہونا، نعمت ملنا، فائدہ ہونا (نفی کے ساتھ بھی مستعمل)

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مِٹھائی گُپ چُپ

رک : گپ چپ کی مٹھائی ، ایک قسم کی مٹھائی جو منھ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے

مِٹھاس پائی جانا

شیرنی یا میٹھا پن ہونا ، مٹھاس ہونا

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

مِیٹھائی

رک : مٹھائی ۔

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

میٹھے دن

حمل کا زمانہ

مِیٹھی جَڑی

رک : میٹھی لکڑی ، ملہٹی ، اصل السوس

میٹھے والے

وہ ٹھگ، جو مسافروں کو میٹھا تیلیا (سنکھیا وغیرہ) کھلا کر مارڈالتے ہیں، مٹھائی میں میٹھا تیلیا کھلادینے والے ٹھگ

مِیٹھی عِید

وہ عید جس میں سویاں اور شیر خرما وغیرہ پکاتے ہیں، مراد : عیدالفطر

مِیٹھے ٹُکڑے

گڑ یا شکر میں پکی ہوئی سادہ روٹی ، خمیری روٹی یا شیرمال کے ٹکڑے ، شاہی ٹکڑے ۔

مِیٹھی ڈِش

کوئی میٹھا پکوان ، کوئی خاص قسم کا میٹھا کھانا جیسے کھیر، زردہ وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹھ بولا کے معانیدیکھیے

مِٹھ بولا

miTh-bolaaमिठ-बोला

اصل: ہندی

وزن : 222

مِٹھ بولا کے اردو معانی

صفت

  • میٹھی باتیں کرنے والا، مٹھ بولنا
  • وہ جو دل میں بغض اور کینہ رکھ کر میٹھی باتیں کرتا ہو

اسم، مذکر

  • میٹھی یا خوشگوار باتیں کرنا

English meaning of miTh-bolaa

Adjective

  • pleasantly
  • one who so talks

Noun, Masculine

  • talking sweetly or pleasantly

मिठ-बोला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो मीठी मीठी बातें करता हो, मीठी बातें बोलने वाला, दिखावटी बातें करने वाला, मधुरभाषी
  • वह जो मन में कपट रखकर मीठी बातें करता हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मीठी बातें करनेवाला, मधुरभाषी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹھ بولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹھ بولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone