تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"math" کے متعقلہ نتائج

math

ریاضی

مَتھ

بت خانہ، خانقاہ، ہندوؤں کی عبادت گاہ، ہندو فقیروں کی جھونپڑی

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

ماتھ

رک : ماتھا جو زیادہ مستعمل ہے.

مَتْھ دینا

متھنا ، ملانا ، گھول دینا ۔

مٹھ دھاری

مہنت، جوگی، تپشی، بیراگی

مَتْھ جانا

(کسی مائع کا) جوش میں آجانا ۔

مَٹھ مارنا

خراب کر دینا ، بگاڑنا ، ستیاناس کرنا ، تباہ و برباد کرنا

مَٹھ لَگانا

مِٹھ

رک : میٹھا ؛ مرکبات میں مستعمل

مِتھ

اسطور، دیوتاؤں کی کہانی، مذہبی رہنماؤں کے قصے، خیالی قصہ یا فسانہ، فرضی داستان، پریوں اور دیووں کے افسانے، وہمی باتیں

مَٹھ مار دینا

خراب کر دینا ، بگاڑنا ، ستیاناس کرنا ، تباہ و برباد کرنا

مَٹھ مارا جانا

نیل کا حوض خراب ہو جانا ؛ بگڑ جانا ؛ ستیاناس ہو جانا

مَتھائی

رک : متھانی

مَنتھ

متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

مَتْھنا

۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مٹھولی

مشت زنی، جلق، ہتھرس

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مَتِھیلا

مَٹُھوسا

وہ شخص جو فکر یا رنج کی وجہ سے خاموش رہے اور کسی سے بات چیت نہ کرے، مٹھوس

مَتَھورا

چھاتا ، چھتری

مَٹھَوری

مٹھور، ایک قسم کی بری

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مَتُھرِیا

متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات، اس ذات کا آدمی

مَٹھیار

(کاشت کاری) ایک زرخیز حصہء زمین جس کے ساتھ کچھ ریت ملی ہو ، قابل زراعت زمین ، زرخیز زمین

مَٹُھوس

۱۔ وہ شخص جو چپ ہو اور اپنے دل کی بات کسی سے نہ کرے ، گھنا ؛ سست ، کاہل

مَتْھرائِیَت

ایک مذہب کا نام جس کے عقائد میں آفتاب پرستی شامل تھی ۔

مَٹّھا پَن

غبی ہونا، کند ذہنی، سستی، کاہلی

mathematic

علم ریاضی کے متعلق

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

مٹھوسر

مٹھوس

مَٹُھوسا پَن

مٹھوسا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، مٹھوسا یا مٹھوس ہونا

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

مَتَھن

متھنے کا عمل، بلونے کا کام، باربار سوچنا، سوچ بچار

مَتِھن

متھنے کا آلہ، متھانی، آلۂ تناسل

مَتِھت

متھا ہوا ، بلویا ہوا ؛ چھاچھ ؛ بلویا ہوا دہی ۔

مَتْھرا باسی

رک : متھرا واسی

مَٹھَور

تیل یا رنگ وغیرہ رکھنے کا بڑا تغار یا حوض

مَتَھن سِندُھو

(متھالوجی) سمندر کو بلونے کا عمل

mathematical

ریاضی سے مُتعلِّق

mathematician

ریاضی داں

مَٹَھوت

بنگال میں ایک قسم کا زاید ٹیکس جو کاشت کاروں پر خاص اغراض سے یا خاص مواقع پر گورنمنٹ یا زمیندار یا افسر ضلع لگاتا

مَتَھوٹ

محصول ؛ چندہ

مَٹھولے مارنا

جلق لگانا، مشت زنی کرنا

مَٹھولے لَگانا

جلق لگانا، مشت زنی کرنا

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

mathematcian

رِیاضی داں

مَتْھرا کا پانڈا

متھرا کا برہمن

مَیتْھمیٹِکس

علم ریاضی ، علم ہندسہ ، ریاضیات ۔

مَیتھیمَیٹِکس

علم ہندسہ ، ریاضی ، ریاضیات ، حساب ۔ م

مَیتھیمیٹِیکَل

ریاضیاتی ، ریاضی پر مبنی ؛ (مجازا) نپا تلا ۔

math کے لیے اردو الفاظ

math

math کے اردو معانی

اسم

  • ریاضی
  • {بول چال}

math के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रियाज़ी
  • {बोल चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (math)

نام

ای-میل

تبصرہ

math

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone