تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْک" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسِیا

مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے

پَرْدیس جانا

غیر ملک میں جانا، سفر کرنا، اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیس کَلِیس نِریشَن کو

پردیس میں بادشاہوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

دیس پَرْدیس

اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک ، مراد : ہر جگہ ، جگہ جگہ .

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْک کے معانیدیکھیے

مُلْک

mulkमुल्क

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: مَمالِک

موضوعات: تصوف

اشتقاق: مَلِکَ

مُلْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں
  • بہت زیادہ، الغاروں، نہایت، ازحد (جیسے تم تو ایک ملک اٹھا لائے یعنی بہت سا لے آئے) اٹم
  • خطہ زمین جو جغرافیائی یا سیاسی لحاظ سے ایک وحدت سمجھا جائے، مملکت، علاقہ، قلمرو، اقلیم، عمل داری، سلطنت، بادشاہی، کشور
  • ملک کے لوگ، خلق
  • وطن، دیس، شہر، نگر، بلدہ، ولایت

شعر

English meaning of mulk

Noun, Masculine

  • dominion, sovereignty, rule, reign
  • a kingdom, realm, state, country, territory, region, land

मुल्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मुल्क
  • देश, राज्य, गणराज्य
  • बड़ा देश। २ देश का छोटा विभाग। प्रदेश। प्रान्त। ३. जगत। संसार।
  • देश, राष्ट्र, सल्तनत, जन्मभूमि, वतन, क्षेत्र, इलाक़ा।
  • देश; वतन; राष्ट्र; सल्तनत
  • जन्मभूमि
  • क्षेत्र।

مُلْک کے مترادفات

مُلْک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone