تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَقِدُ اللِّسان" کے متعقلہ نتائج

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَقِدُ اللِّسان کے معانیدیکھیے

مُنعَقِدُ اللِّسان

mun'aqid-ul-lisaanमुन'अक़िद-उल-लिसान

اصل: عربی

وزن : 2112121

موضوعات: طب طب

مُنعَقِدُ اللِّسان کے اردو معانی

صفت

  • گونگا، بستہ زبان

English meaning of mun'aqid-ul-lisaan

Adjective

  • tongue tied, dumb

मुन'अक़िद-उल-लिसान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गूंगा, बस्ता ज़बान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَقِدُ اللِّسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَقِدُ اللِّسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone