تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرِد" کے متعقلہ نتائج

یَتیم

(لفظاً) تنہا رہ جانے والا یا ایسا شخص جس کی طرف سے غفلت برتی جائے

یَتیمی زَدَہ

بے پدری کا مارا ، نہایت مسکین ، لاوارث ۔

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِد کے معانیدیکھیے

مُنفَرِد

munfaridमुनफ़रिद

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: لسان کنایۃً معماری فقہ

اشتقاق: فَرَدَ

مُنفَرِد کے اردو معانی

صفت

  • یکتا ، فرد ، بے مثل
  • جس کے ساتھ یا جس میں کوئی دوسرا شریک نہ ہو ، تنہا ، اکیلا ؛ الگ ۔
  • (کنایۃ ً) پختہ ، حقیقی (زبان)
  • (معماری) پتھر ، سیمنٹ وغیرہ کا مرکب ، ٹھوس (انگ : Concrete) ۔
  • پُر معنی ، معنی خیز
  • ۔(ع) صفت۔ تنہا۔ اکیلا۔ یکتا۔ یگانہ واحد۔

 

  • (فقہ) بغیر اقتدا کی نیت سے نماز پڑھنے والا شخص ، اکیلا نماز پڑھنے والا
  • (ادب) غزل کی ہیئت میں لکھا جانے والا مرثیہ ۔

شعر

English meaning of munfarid

Adjective

  • unique, singular, apart, alone, separate, solitary, isolated

मुनफ़रिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कनाएৃ) पुख़्ता, हक़ीक़ी (ज़बान)
  • (मामारी) पत्थर, सीमेंट वग़ैरा का मुरक्कब, ठोस (अंग : Concrete)
  • ۔(ए) सिफ़त। तन्हा। अकेला। यकता। यगाना वाहिद
  • एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेजोड़
  • एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेजोड़
  • जिस के साथ या जिस में कोई दूसरा शरीक ना हो, तन्हा, अकेला , अलग
  • पर मानी, मानी ख़ेज़
  • यकता, फ़र्द, बेमिसल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone