تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چَرخا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

چَرخا ہو جانا

مُنہ لال ہو جانا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

مُنہ تَلخ ہو جانا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

مُنہ تُکَّل ہو جانا

پٹائی سے حلیہ بگڑ جانا ۔

مُنہ سُرْخ ہو جانا

جوش شباب یا مشقت وغیرہ کے باعث چہرے پر سرخی آجانا ۔

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ پَکا پَکا ہو جانا

(عور) چہرے پر پختگی ظاہر ہونا ، کنواری کے چہرے پر عورت پن جھلکنے لگنا ، بھولپن ختم ہونا ۔

مُنہ خاک آلُود ہو جانا

چہرے پر گرد جمنا نیز منھ فق ہونا ، چہرہ بے رونق ہوجانا ۔

مُنہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

مُنہ اِدھر سے اُدھر ہو جانا

رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چَرخا ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ چَرخا ہو جانا

mu.nh charKHaa ho jaanaaमुंह चर्ख़ा हो जाना

محاورہ

مُنہ چَرخا ہو جانا کے اردو معانی

  • منھ پھرجانا

मुंह चर्ख़ा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मुँह फिर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چَرخا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چَرخا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words