تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منہ فق ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں منہ فق ہو جانا کے معانیدیکھیے
منہ فق ہو جانا کے اردو معانی
- چہرے کا رنگ زرد یا سفید ہونا، منہ پر ہوائیاں اڑنے لگے
- بد حواس ہو جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا
- ڈر جانا، خوف کھانا، خائف ہو جانا
- حیران رہ جانا، ششدر ہو جانا
- رعب چھا جانا، رعب میں آ جانا
मुँह फ़क़ हो जाना के हिंदी अर्थ
- चेहरे का रंग पीला या सफ़ेद होना, मुँह पर हवाइयाँ उड़ने लगे
- बदहवास हो जाना, हैरान-ओ-परेशान हो जाना, बौखला जाना, घबरा जाना
- डर जाना, ख़ौफ़ खाना, भयभीत हो जाना
- चकित होना, आश्चर्यचकित होना, हैरान रह जाना
- रोब छा जाना, रोब में आ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (منہ فق ہو جانا)
منہ فق ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔