تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ دُھواں ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ دُھواں ہو جانا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

دُھواں ہو جانا

مان٘د پڑ جانا.

مُنْہ خُشْک ہو جانا

مُنْہ سَفید ہو جانا

۔رنگ اڑ جانا۔ چہرے کا رنج وغم یا خوف اور فکر سے۔ ؎

دُھواں ہو کَر اُڑْنا

رک : دھواں ہو جانا .

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

مُنْہ سُوکھ جانا

(عموماً) بار بار کسی بات کو دہرانا ، گلا خشک ہو جانا ؛ مراد : بہت زیادہ تعریف کرنا

ہُو ہو جانا

سنسان ہوجانا، سناٹا چھا جانا، رونقیں ختم ہوجانا

ہو ہی جانا

بہر صورت ہو جانا ، ضرور ہو جانا۔

ہو ہُوا جانا

ہو جانا ، ہو چکنا ، عمل میں آ چکنا ۔

لَکْڑی ہو جانا یا ہونا

نہایت دُبلا یا لاغر ہونا (عموماً سوکھ کر ، کے ساتھ مستعمل).

ہو جانا

کام بن جانا ، کام پورا ہوجانا ، تکمیل کو پہنچ جانا ، عمل میں آنا

ڈھان٘چَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دُبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈّیاں نظر آنے لگیں.

ڈھان٘چَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دُبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈّیاں نظر آنے لگیں.

گُون٘گا ہو جانا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

ران٘گ ہو جانا

غصّہ دور ہو جانا ، راضی ہو جانا .

کُون٘ڈا ہو جانا

کونڈا کر دینا (رک) کا لازم ، بہت نقصان ہو جانا.

پَتَن٘گ ہو جانا

غائب ہوجانا ، اُڑ جانا .

چَن٘پَت ہو جانا

رک : چن٘پت بننا.

کھَن٘ڈَر ہو جانا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

ہو کَر رَہ جانا

ہمیشہ کے لیے کسی کا ہو جانا ۔

ہُو حَق ہو جانا

خاموشی چھاجانا ، اُجڑ جانا

چان٘دْنا ہو جانا

پو پھٹنا، روشنی نمودار ہونا، دن نکل آنا؛ رونق ہوجانا، زیبائش ہوجانا

پان٘س ہو جانا

گل سڑ کر کھاد ہو جانا

گون٘د ہو جانا

گوند کی طرح لیسدار ہو جانا ، چکنا ہو جانا ، چپچپا ہو جانا ، چیکٹ ہو جانا.

ہُو کا مَکان ہو جانا

کسی جگہ کا بالکل ویران ہو جانا ، کسی جگہ پر نہایت سناٹا چھا جانا ، نہایت اُجاڑ ہو جانا

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

سَن٘گِین ہو جانا

بہت زیادہ خراب ہوجانا ؛ بگڑ جانا .

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

پانی ہو کَر بَہہ جانا

۔ پتلا ہوکر بہہ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

سَم ہو کے رَہ جانا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

مُن٘ہ لال ہو جانا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

مُن٘ہ تَلخ ہو جانا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

لَہْرا ہو جانا

شوق پیدا ہونا.

گَرْمِی ہو جانا

مَلَٹ ہو جانا

سکہ گتہ کی طرح صاف ہو جانا نیز پتلا ہو جانا ۔

ہِجرَت ہو جانا

جدائی ہو جانا ، علیحدگی ہو جانا ، مفارقت پیش آنا

پَٹ ہو جانا

آموختہ بھول جانا .

نَم ہو جانا

تر ہونا ، گیلا ہو جانا نیز آنسوؤں سے بھیگ جانا ۔

مِلاپ ہو جانا

صلح ہوجانا، دوستی ہونا

حَرام ہو جانا

زندگی تلخ ہونا ، گزارا مشکل ہونا ، دُشوار ہونا.

نُمُو ہو جانا

ایجاد ہونا ۔

چَوپَٹ ہو جانا

فراموش ہوجانا ، ذہن سے اتر جانا .

ہَوکا ہو جانا

اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.

کَمان ہو جانا

طُولانی ہو جانا

دراز ہونا ، لمبا ہونا ، بڑھ جانا.

ہوتی ہو جانا

ہونے والی بات کا ہو جانا ۔

نِڈھال ہو جانا

بے دم ہونا ، بے حس و حرکت ہونا ، ناطاقتی ہونا ، کمزوری سے غشی کی حالت طاری ہوجانا

ہَلاک ہو جانا

تھکنا ؛ مضمحل ہونا ، ہلکان ہونا ، خستہ حال ہونا

تِلْمِلا ہو جانا

ذرا سی دیر دکھائی دیکر چھپ جانا

کَھرے ہو جانا

۔نقد کے برابر ہوجانا۔ ایک مہاجن نے مدیوں کی ضمانت کرلی ڈگری دار کے روپےکھرے ہوگئے۔

لُوٹ ہو جانا

بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .

جَری ہو جانا

حاوی ہونا ، غلبہ پانا.

مِہربان ہو جانا

ملتفت ہونا

کِرْکِرْی ہو جانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا

تارا ہو جانا

کسی چیز کا اس قدر بلند ہوجانا یا اس قدر نیچے تہ میں چلا جانا یا اس قدر دوٗر ہوجانا کہ چھوٹی نظر آنے لگے، نایاب ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ دُھواں ہو جانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ دُھواں ہو جانا

mu.nh dhu.aa.n ho jaanaaमुँह धुआँ हो जाना

محاورہ

مُنْہ دُھواں ہو جانا کے اردو معانی

  • منھ پر ہوائیاں اڑنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह धुआँ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मुँह पर हवाईयां उड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ دُھواں ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ دُھواں ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words