تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل

(لوگوں میں) باعزت ، سُرخ رُو ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

مُنہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

mu.nh dikhaane ke qaabil na chho.Dnaaमुँह दिखाने के क़ाबिल न छोड़ना

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

मुँह दिखाने के क़ाबिल न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • निहायत शर्मिंदा करना, निहायत ज़लील कर देना, नाक कटवा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words