تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ مَانگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مَانگے کے معانیدیکھیے
مُنہ مَانگے کے اردو معانی
- منھ سے مانگے ہوئے، خواہش کے مطابق، حسب طلب؛ (مجازاً) بے شمار، بکثرت
شعر
منہ مانگے دام دے کے خریدا اور اس کے بعد
اک خاص زاویے پہ مجھے رکھ دیا گیا
English meaning of mu.nh-maa.nge
- as per demand, as per desire
मुँह-माँगे के हिंदी अर्थ
- ख़ाहिश के मुताबिक़, इच्छानुसार, अनगिनत, बहुतायत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ مَانگے)
مُنہ مَانگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔