تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں لُوکا دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

ٹھیپی مُنہ میں دینا

چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں مُہر دینا

خاموش کرنا، چپ کردینا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مُنہ میں ٹُھونس دینا

زبردستی منھ میں کوئی چیز ڈالنا ؛ زبردستی کچھ کھلانا ۔

مُنْھ میں لُوکا دینا

۔مُنھ جھُلَسْنا۔ کوئی بے ہودہ بات زبان سے نکالنے پر سزا دینے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں لُوکا دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں لُوکا دینا

mu.nh me.n luukaa denaaमुँह में लूका देना

محاورہ

مُنہ میں لُوکا دینا کے اردو معانی

  • رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

मुँह में लूका देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह झुलसना (कोई बेहूदा बात कहे तो सज़ा देने के मौक़ा पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں لُوکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں لُوکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words