تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیپی مُنہ میں دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیپی مُنہ میں دینا

چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

مُنہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں مُہر دینا

خاموش کرنا، چپ کردینا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مُنہ میں ٹُھونس دینا

زبردستی منھ میں کوئی چیز ڈالنا ؛ زبردستی کچھ کھلانا ۔

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیپی مُنہ میں دینا کے معانیدیکھیے

ٹھیپی مُنہ میں دینا

Thepii mu.nh me.n denaaठेपी मुँह में देना

محاورہ

ٹھیپی مُنہ میں دینا کے اردو معانی

  • چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

ठेपी मुँह में देना के हिंदी अर्थ

  • चुप करा देना, मुंह बंद कर देना, अपना मुंह बंद कर लेना, ख़ामोश होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیپی مُنہ میں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیپی مُنہ میں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words