تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں مُہر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں مُہر دینا

خاموش کرنا، چپ کردینا

مُنہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُنہ میں مُہر لَگنا

رک : منہ پر مہر لگنا ۔

مُنہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

ٹھیپی مُنہ میں دینا

چپ کرا دینا ، من٘ھ بند کر دینا ، اپنا من٘ھ بند کر لینا ، خاموش ہونا

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مُنہ میں ٹُھونس دینا

زبردستی منھ میں کوئی چیز ڈالنا ؛ زبردستی کچھ کھلانا ۔

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں مُہر دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں مُہر دینا

mu.nh me.n muhr denaaमुँह में मुहर देना

محاورہ

مُنہ میں مُہر دینا کے اردو معانی

  • خاموش کرنا، چپ کردینا

मुँह में मुहर देना के हिंदी अर्थ

  • शांत करना, चुप कर देना, ख़ामोश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں مُہر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں مُہر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words