تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ میں قُفْل لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

۔کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

۔ بدنامی ہونا۔ رسوائی ہونا۔ ؎

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ میں قُفْل لَگ جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

mu.nh me.n qufl lag jaanaaमुँह में क़ुफ़्ल लग जाना

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا کے اردو معانی

  • ۔کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ میں قُفْل لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words