تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُنہ پَر رَونَق آ جانا

چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَر قُفل لَگ جانا

چپ رہنے پر مجبور ، خاموشی چھاجانا ، سکوت ہوجانا ، مہر خاموشی لگ جانا ۔

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر جانا

mu.nh par jaanaaमुँह पर जाना

مُنہ پَر جانا کے اردو معانی

  • لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

मुँह पर जाना के हिंदी अर्थ

  • लिहाज़ करना, मुरव्वत बरतना, ख़्याल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words