تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کُچھ کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُنہ سے کَہنا

خود کہنا ، اپنی زبان سے کہنا ؛ نمائشی طور پر کہنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

مُنہ سے پُوری بات کَہنا

زبان سے پورا مضمون ادا کرنا ۔

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کُچھ کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کُچھ کَہنا

mu.nh se kuchh kahnaaमुँह से कुछ कहना

محاورہ

مُنہ سے کُچھ کَہنا کے اردو معانی

  • زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

मुँह से कुछ कहना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान से कुछ कहना, कुछ बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کُچھ کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کُچھ کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words