تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ زورِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ زورِی کے معانیدیکھیے
مُنہ زورِی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- منھ زور ہونا، بد زبانی
- سرکشی، بے لگامی، طغیانی
شعر
دیکھ کے اس منہ زور جوانی کی منہ زوری
مجھ کو اس کا توتلا بچپن یاد آتا ہے
ظلم ہی احمقوں کی منہ زوری
تنگ یہ بے لگام کرتے ہیں
English meaning of mu.nh-zorii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- headstrongness
मुँह-ज़ोरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुचित या कटु बातें कहने में संकोच न करना, मुँह-फट होने का भाव, लड़ाका, धृष्टता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ زورِی)
مُنہ زورِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔