تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ" کے متعقلہ نتائج

خَد

رُخسار، گال

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَدَع

مکر ، فریب ، دھوکہ.

خَدْعَہ

دغا، فریب، چھل، مکر، کپٹ،

خَدُوع

مکر و فریب ، فریب آلوہ.

خَدِیعَہ

خَدَّاع

بڑا مکّار، نہایت دغا باز، حد درجہ فریبی

خَدّاعی

خدّاع کا اسم کیفیت ، مکّاری ، فریب .

خَدِیعَت

مکر و فریب، دھوکہ

خَدّاعانَہ

جُھوٹے ، فریب آمیز ، دغابازی کے.

خَدَر

(طب) اعضا کا سُن ہوجانے کی حالت، جھنّجھناہٹ

خَدَم

خدمت گار، ملازم، نوکر چاکر

خَدر

خَدْش

زخم کا نشان جو چھلنے سے ہو گیا ہو، خراش

خَدوش

خَدَین

رُخسار ، گال.

خَدِری

خَدَعِ حَرْب

جن٘گی چال ، جن٘گ میں دُشمن کو زیر کرنے کی چال.

خَداد

خَداج

خَدِیج

اون٘ٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کا وہ بچہ جو مُد٘ت وضع حمل سے پہلے پیدا ہوا ہو نیز وہ اون٘ٹنی جِس نے وضع حمل سے پہلے بچہ گِرا دیا ہو

خَدُوک

گُدگدی، وسواس، اندوہ

خَدَنْگ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں

خَدَعِ نَفْس

دِل کا مکر ، نفسانی مکر و فریب.

خَدْشات

شکوک و شبہات، اندیشے

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

خَدَنْگِ جَسْتَہ

چلایا ہوا تیر، وہ تیر جو اپنے بان سے نکل کر ہوا میں تیر رہا ہو

خَدَنگا

خدنگ

خَدَم حَشَم

(مجازاً) متعلقین ، لواحقین ، ماتحت.

خَدَم و حَشَم

خَدِ تَرِیب

خاک آلودہ رخسار

خَدَنْگ اَنْداز

تیر انداز ، تیر چلانے والا.

خَدَنْگ اَفْگَنی

تِیر چلانا ، تِیر مارنا

خَدَنْگ اَنْدازی

رک :خدنگ افگنی.

خَدشے میں پڑنا

خَدشے میں ڈالنا

خطرے میں پھنسانا

مُغلِیَّہ خَد و خال

مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔

سَمَن خَد

خال و خَد

خد و خال

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ کے معانیدیکھیے

مُنْہ

mu.nhमुँह

نیز - مُنھ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: طب طنزاً

مُنْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت
  • منھ بھر، جتنا منھ میں آئے، لقمہ وغیرہ
  • تھوڑا بہت، کچھ، ذرا سا
  • دونوں ہونٹوں کے بیچ کا سوراخ جس سے کھاتے ہیں، دہن، دہانہ، فم
  • ۔(ھ۔ س۔ مُکھ) مذکر۔ ۱۔دہن۔ جاندار کا مُنھ۔ سوراخ کا مُنھ۔ سوراخ کا ابتدائی حصّہ۔ غار گڑھا۔ (اجتہاد) اپنا تہمد پھاڑ پھاڑ کر سوراخوں کے مُنھ بند کردیئے۔ ۳۔پھوڑے اور زخم کا مُنھ۔ ۴۔چہرہ۔ رُخ۔ رو۔ ؎ ۵۔ شکل۔ صوٗرت۔ ۶۔پاس۔ لحاظ۔ خاطر۔ ملاحظہ۔ طرفداری۔ ؎ ۷۔ لیاق
  • زبان، جیبھ، ہونٹ، دہن، تالو، حلق
  • سبب، باعث، وجہ، واسطہ، کارن جیسے تیرے منہ سے سب کا مان اُٹھایا
  • ہونٹوں سے حلق تک پورا خلا، قعر، گہرائو، گہرائی
  • وجود، دم، ذات، ہستی، شخصیت
  • کسی چیز میں داخل ہونے کا سوراخ یا اس کا ابتدائی حصہ، دہانہ
  • (طب) زخم وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے وہ رستا ہے، پھوڑے یا زخم کا سوراخ
  • کھلے ہوئے ظرف وغیرہ کے اوپر کے کنارے
  • (بوتل وغیرہ کی) گردن کے اوپر کے کنارے پر کا سوراخ
  • لب، ہونٹ، شفت
  • ڈاٹ، ڈھکن لگانے کا سوراخ / جگہ
  • آہنی ہتھیارکی دھار، باڑھ
  • سیدھی طرف کا حصہ، سامنے کا رخ
  • نوک، اَنی
  • زد، نشانہ
  • طرف، سمت، جانب، رخ
  • پاس، لحاظ، ملاحظہ، مروت، طرفداری
  • حوصلہ، مقدرت، جرأت، ہمت، طاقت، مجال، تاب
  • قابلیت، ہنر، جوہر، خوبی، وصف، حیثیت، رتبہ، رسائی
  • قول، قرار، بات (جیسے تم کس کے منہ پر جاتے ہو)
  • حق و استحقاق جو حسن عمل کی بنا پر پیدا ہو (گاہے طنزاً)
  • توجہ، التفات
  • لالچ، خواہش، طمع
  • جوشش دہن، آبلہ ہائے دہن
  • دروازہ، در، دوارا
  • دریچہ، کھڑکی
  • راہ، راستہ، گزر، نکاس، آمد و رفت کی جگہ
  • موری، موکھا
  • عزت، حرمت، قدر و منزلت
  • بکارت، چیرہ، دوشیزگی، کنوار پن
  • ناصیہ، پیشانی، آغاز، شروع، دیباچہ، عنوان، کسی چیز کا اوّل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mu.nh

Noun, Masculine

  • access, ability, attention, courage, guts, direction, edge or tip of a weapon, face, front side, greed, head (of wound, sore or pimple), mouth, lips, mouthful, opening, orifice, reason, respect, regards
  • mouth, face

मुँह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख, चेहरा
  • चेहरे का वह उपांग जो ओठ, दंत, जिह्वा, तालु आदि से युक्त होता है तथा वहीं भोजन, खाद्य पदार्थ आदि को चबाने व निगलने का कार्य होता है
  • मुख; चेहरा
  • {ला-अ.} योग्यता; सामर्थ्य; लियाकत
  • बरतन का वह भाग जिससे कोई चीज़ अंदर डाली जाए
  • किनारा।

مُنْہ سے متعلق دلچسپ معلومات

منھ اس لفظ کو کئی طرح لکھا جاتا رہا ہے، منھ، منہ، موں، مونہہ، مونھ، وغیرہ۔ دلی والے کچھ عرصہ پہلے تک عام طور پر’’مونہہ‘‘ یا ’’مونھ‘‘ لکھتے تھے۔ قاعدے کے اعتبار سے’’منہ‘‘ کو صحیح ترین املا کہنا چاہئے۔ لیکن رواج عام کا رجحان’’منھ‘‘ کی طرف ہے۔ ’’منہ‘‘ بھی بہت دنوں سے رائج ہے لیکن میں ’’منھ‘‘ کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ میرے مشاہدے کے مطابق ’’منھ‘‘ لکھنے والے اکثریت میں ہیں۔ لیکن میں یہ بھی ضرور کہوں گا کہ آپ جو املا اختیار کرلیں اسی پر قائم رہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ جیسے عظیم لغت میں ’’منہ‘‘ اور’’منھ‘‘ کو بے دریغ خلط ملط کیا گیا ہے۔ یہ عمل گمراہ کن ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone