تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَخَب" کے متعقلہ نتائج

زَد

ضرر، خسارہ، وار

ض

بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔

زاد

نیک اصل، نیک طینت

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

ضِد

وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس

زَد کا

مار دھاڑ کا ، خُون خرابے کا.

زَد گِیر

نِشانہ لینے والا

زَد پَڑْنا

نُقصان یا خسارہ ہونا، تکلیف پہن٘چنا، زک پہن٘چنا، نقصان پڑنا

زَد گِیری

نِشانہ لینے کا عمل

زَد کَرنا

دباؤ ڈالنا.

زَد و گِیر

ماردھاڑ اور پکڑ دھکڑ .

زَد کھانا

چوٹ کھانا، ضرب اُٹھانا

زَد پَیمائی

حرکت میں لانے والا جذبہ.

زَدِ عَامْ

زَد لَگانا

ضرب لگانا ، چوٹ دینا.

زدنی

مارنے کے قابل، قتل کے لائق (بطور مرکبات میں مستعمل)

زَد میں آنا

ضرب، وار یا اثر کے دائرے میں آنا، جھپٹ میں آنا، دائرۂ اختیار میں آنا

زَد و خُورْد

مارنے یا مار کھانے نیز حملہ کرنے یا حملہ سہنے کی کیفیت یا صورتِ حال .

زَد پَر آنا

نِشانے کے رُخ پر آنا، نِشانے کی حدود میں آنا

زَد میں ہونا

گھیراؤ میں ہونا، احاطے میں ہونا

زَد پَہُنچْنا

ضرب لگنا، چوٹ آنا

زَد پَہ چَڑْھنا

نِشانے پر ہونا ، نشانے کی حدود میں آنا.

زَد میں لانا

نشانے پر لانا ، نشانہ بنانے کے لیے گھیراؤ کرنا.

زَدْ و کُوْب

مارنے پیٹنے کا عمل، مار پیٹ، لات گھونسا، مار کُٹائی

زَد پَر ہونا

زَد پَر چَڑْھنا

نِشانے پر ہونا ، نشانے کی حدود میں آنا.

زَد پَر رَہْنا

نِشانے پر رہنا ، ہدف پر ہونا ، خطرے میں ہونا.

زَد میں رَہْنا

زیرِ اثر رہنا ، دائرے میں رہنا.

زَد و کُشْت

جن٘گ و خُوں ریزی، جدال و قتال، ماردھاڑ

زِڑ

واہی تباہی باتیں، پاگلوں کی سی باتیں، بکواس بڑ، زٹل

زَدَگی

چوٹ، ضرب (بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل)

زَد و ضَرْب

مار کُٹائی، زد و کوب

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ

وہ جسے ضرب لگی ہو، مارا ہوا، پِٹا ہوا (بطور لاحقۂ مستعمل)

زَدَہ کار

سُوئی سے کڑھائی کرنے والا ، سُوئی کا کام کرنے والا، کاڑھنے والا ۔

زَد میں بَیٹھے ہونا

نشانے پر ہونا، ضرب کھانے کی صُورت میں ہونا

ضَدِید

ضد، مخالف

زَدْ و کُوْب کَرْنا

مارنا پیٹنا، برا بھلا کہنا

زَد پَر آجانا

ایسی جگہ ہونا جہاں نشانہ ٹھیک لگ سکے

زَد سے باہَر جانا

نِشانے سے دُور ہونا، قابو یا اختیار سے باہر ہونا، دائرۂ ہدف سے نِکل جانا

زَدَہ نُما

سُوئی جیسا باریک، پتلا اور نوکدار

زَدَہ عِیسیٰ

حضرَت عیسیٰ علیہ السلام کی وہ سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے ۔

zed

(برطانوی) حرفِ زیڈ (z) کا نام

زَدَہ کاری

سُونی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام ، کڑھائی کا کام ، کشیدہ کاری۔

زَدَہ گَر

رک : سوزن کار ۔

زید

حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے متبنّیٰ مشہور صحابی کا نام

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

زَدَہ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

زَدَہ زَدَہ

مار مار کر.

زَدَہ کَمْپاس

کَمْپاس کی سوُئی یا نوک ، پرکار ۔

زَدَہ مَقَاطِیسی

سمت معلوم کرنے کا آلہ جس کی سوئی کہربائی تاثبر سے ہمیشہ قطبین کی طرف رُخ کرتی ہے۔

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

جَڑ

(دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے.

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

زاد بُوم

جائے پیدائش، جنم بھومی، وطن

جاڑ

پیسنے والا

زَڑَپّا

(پتن٘گ بازی) کنکیا کاٹنے کا ایک طریقہ

زادِ رہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زاد خانَہ

توشہ خانہ، وہ جگہ جہاں کھانے پینے کا سامان رکھا جائے

زَادِ راہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَخَب کے معانیدیکھیے

مُنتَخَب

muntaKHabमुंतख़ब

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُنتَخَبات

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: نَخَبَ

مُنتَخَب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ
  • (سیاست) انتخاب کردہ، انتخابات کے ذریعہ چنا ہوا
  • خال خال، مجرد
  • (کنایۃً) حسین ترین، نہایت خوبصورت
  • نایاب، یگانہ، طرفہ، عجیب
  • خلاصہ، لب لباب

شعر

English meaning of muntaKHab

Adjective, Singular

मुंतख़ब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • छाँटा हुआ, चुना हुआ, संकलित, चुना हुआ कलाम या मजमून,
  • (राजनीति) चुनाव जीतने वाला, चुना हुआ आदमी, चुना हुआ, चयनित, निर्वाचित
  • इक्का-दुक्का, यदा-कदा
  • (लाक्षणिक) अति-सुंदर, अत्यधिक सुंदर
  • दुर्लभ, अद्वितीय, बढ़िया, अनोखा
  • संक्षिप्त, सारांश

مُنتَخَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَخَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَخَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone