تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَدِ عَامْ" کے متعقلہ نتائج

زَدِ عَامْ

common usage

زَبانِ زَدِ عام

عام طور پر مشہور و معروف.

زِدا

زن٘گ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

زَدَہ

خراب و خستہ، فلاکت رسیدہ

زُعْم

گمان، ظن، خیال، وہم

زُکام

وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش

زِمَام

گھوڑے کی باگ، عناں، لگام

زُخام

زُکام، نزلہ، سردی

زِحام

ہجوم، ان٘بوہ، کثرت

زَمام

زَبان زَدِ خاص و عام

تمام لوگوں میں مشہور و معروف، زبان زد خلائق

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جہاں بادشاہ خیمہ لگا دے وہاں عام لوگوں کا شور نہیں ہوتا ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی تو قیر نہیں ہوتی ؛ بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی نہیں چلتی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَدِ عَامْ کے معانیدیکھیے

زَدِ عَامْ

zad-e-'aam•ज़द-ए-'आम

وزن : 1221

English meaning of zad-e-'aam

  • common usage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَدِ عَامْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَدِ عَامْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone