تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنتَقَل مُنتَقِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَقَل مُنتَقِل کے معانیدیکھیے
مُنتَقَل مُنتَقِل کے اردو معانی
صفت
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا ، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا
- (طب) لگنے والا ، پھیلنے والا ، متعدی (بخار وغیرہ) (Infectious) ۔
- مکان بدلنے والا ؛ موسمی یا ہجرت کرنے والے پرندے (چڑیاں مچھلیاں وغیرہ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنتَقَل مُنتَقِل)
مُنتَقَل مُنتَقِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔