تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرادوں سے پالْنا" کے متعقلہ نتائج

پالْنا

(مجازاً) امن و امان قائم کرکے رعایا کو خوش حال بنانا.

پالْنا پوسْنا

۱. پرورش کرنا، تربیت اور خبر گیری کرنا، خدمت اور دیکھ بھال کرکے پروان چڑھانا.

پالْنا پَروسْنا

رک : پالنا پوسنا.

مرغیاں پالنا

مرغیاں گھر میں رکھنا

رَن٘ج پالْنا

خواہ مخواہ تکلیف اُٹھانا

ڈَھلْنا پالْنا

ڈھلنے والا ، لڑھکنے والا ، پنگھوڑا ؛ (مجازاً) ایک بات پر قائم نہ رہنے والا.

پیلْنا پالْنا

پیلنا

غَم پالْنا

رنج و ملال مول لینا ، بکھیڑا اپنے سر لینا .

ظُلْم پالنا

ستم کو پسند کرنا

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

آنکھوں میں پالْنا

بہت محبت اور ناز و نعم سے پرورش کرنا

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

بَھونْرے میں پالنا

نازوں میں پالْنا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا ۔

بَکھیڑا پالْنا

بلاوجہ کا جھگڑا یا جنجال مول لینا، بلا اپنے سر لینا

عِلَّت پَالنا

اپنے پیچھے بکھیڑا لگا لینا ، بلاوجہ روگ لگا لیںا .

لاڑاں سوں پالْنا

نہایت پیار محبّت سے پرورش کرنا، ناز و نعم سے پالنا.

نازوں سے پالْنا

۔ متعدی۔ نازو ں سے پلنا۔ لاڈ پیار میں پرورش پانا۔ ؎

مُرادوں سے پالْنا

نہایت چاہتوں اور تمناؤں سے پرورش کرنا ، لاڈ پیار سے پالنا ۔

عَداوَت پالْنا

دشمنی پالنا ، دشمنی رکھنا.

لَفْڑا پالْنا

مصیبت مول لینا ، جھنجٹ میں پڑنا.

بَغَل میں پالْنا

حمایت میں پرورش کرنا، اپنی نگرانی میں پال پوس کر بڑا کرنا

پیٹ میں پالْنا

(مجازاً) کوئی بات دل میں رکھنا ، فکر کرنا.

گود میں پالْنا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا.

آسْتِین میں سانْپ پالنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

گَھر میں سانپ پالْنا

دشمن کی پرورش کرنا ، بدخواہ یا موذی سے میل ملاپ رکھنا.

چاؤ چونْچْلوں سے پالْنا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا

ناز بَرداریوں سے پالْنا

بہت لاڈ پیار سے پالنا ۔

اَللہ آمِیں سے پالْنا

(بچے کو) منت مرادوں سے اور دعائیں دے دے کر پالنا، بڑے لاڈ پیار سے یا ناز و نعم کے ساتھ پرورش کرنا

دُشْمَن بَغَل میں پالْنا

مخالف کی مدد کرنا ، دشمن کی حوصلہ الزائی کرنا ، مخالف کی پرورش کرنا .

خُونِ جِگَر سے پالْنا

رک : خون جگر سے سین٘چنا ۔

دو رَنگ کی پالْنا

دو رنگی اختیار کرنا ، منافق ہو جانا .

ناز و نِعمَت میں پالْنا

لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے ٹُکْڑوں سے پیٹ پالْنا

رک : پرائے ٹکڑوں پر آ پَڑْنا.

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .

مَرَض کا طوطا پالنا

بکھیڑے میں پڑنا

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

ٹُکْڑے مانْگ کَر پیٹ پالْنا

بھیک مانْگ کر بسر اوقات کرنا

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا .

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

مَرَض کا طوطا نَہ پالنا

مرض کا باقاعدہ تدارک کرلینا

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

تیرے نام کا کُتا بھی نَہیں پالنا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

لے پالْنا

گود لے کر پرورش کرنا ، فرزندی میں لے لینا .

آگّیا پالْنا

حکم بجالانا، اطاعت کرنا، فرمانبرداری کرنا

بَدَن پالنا

کھا ہی کر موٹا تازہ ہوجانا .

یاری پالْنا

دوستی نبھانا، آشنائی رکھنا، رشتے اور تعلقات کو برقرار رکھنا

بَلا پالْنا

بکھیڑے کی چیز کو چاہت کے ساتھ رکھنا

بال پالْنا

بالوں کے بڑھانے کی تدبیر کرنا، بال بڑھانا

وَہْم پالْنا

فاسد خیالوں میں مبتلا رہنا، وسوسے رکھنا، گمان کرتے رہنا

روگ پالْنا

اپنے پیچھے کوئی جگھڑا ، جنجال یا مصیبت لگا لینا .

پیٹ پالْنا

بمشکل گزران کرنا، دقت سے گزارہ کرنا، مشکل سے کما کر کھانا، روزی کمانا

وَبال پالْنا

مصیبت اپنے سر لینا، کوئی تکلیف دہ کام اپنے ذمے لینا

توتا پالْنا

علاج سے غافل رہ کر پھوڑے پھنسی کی تکلیف کو طول دینا، سوزاک یا آتشک وغیرہ کی بیماری لگا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادوں سے پالْنا کے معانیدیکھیے

مُرادوں سے پالْنا

muraado.n se paalnaaमुरादों से पालना

محاورہ

مُرادوں سے پالْنا کے اردو معانی

  • نہایت چاہتوں اور تمناؤں سے پرورش کرنا ، لاڈ پیار سے پالنا ۔

मुरादों से पालना के हिंदी अर्थ

  • बहुत चाहतों और तमन्नाओं से पालन पोषण करना, लाड प्यार से पालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرادوں سے پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرادوں سے پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone