تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَوی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُسْتَوی آئِینَہ

وہ آئینہ جس میں ابھار نہ ہو، مسطح آئینہ، عام آئینہ

مُسْتَوی نَقْشَہ

مُسْتَوی ڈھانْچَہ

(معماری) وہ ڈھانچہ جس کی تمام سلاخوں کے مرکزی خطوط ایک ہی مستوی کے اندر ہوں ۔

مُسْتَوی مُرَبَّع

(عمارت وغیرہ) جو ہموار اور چوگوشہ ہو۔

مُسْتَوی تَقْطِیب شُدَہ

(طبیعیات) روشنی کی وہ دھار جو شفاف شے سے گزرنے کے بعد دو اجزا میں ٹوٹ جاتی ہے اور جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں (روشنی کی کے لیے مستعمل ، Plane Polorized) ۔

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

مُسْتَوی الْاِسْمُ الْاَعْظَم

(تصوف) عبارت ہے اوس بیت محرم اور عرش عظیم سے کہ جس نے حق کو سما لیا ہے وہ قلب انسان کامل ہے

مُسْتَوی سَطْح

ہموار سطح، یکساں خطوط

مُسْتَوی تَراش

(علم ہندسہ) کرہ کی سطح کو ایک دائرہ پر قطع کرنا ، کسی محیط کے قطر کو دو انتہائی نقطوں کے مرکز سے قطع کرنا ۔

مُسْتَوی مُحَدَّب

(طبعیات) محدب عدسہ مرکز پر موٹا اور کناروں پر پتلا جس کی اوپری سطح اُبھری ہوئی اور نچلی سطح ہموار ہوتی ہے ۔

مُسْتَوی مُقَطَّب مَوجیں

(طبیعیات) آواز کی وہ لہریں جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں

مُسْتَویُ الخِلْقَت

بناوٹ یا ساخت کے لحاظ سے ہموار یا مسطح ۔

سَطْحِ مُسْتَوی

(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو

بَسِیط مُسْتَوی

ہموار سطح

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَوی کے معانیدیکھیے

مُسْتَوی

mustaviiमुस्तवी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: معماری ہندسہ

اشتقاق: سَوَى

مُسْتَوی کے اردو معانی

صفت

  • برابر، ہموار، مسطح
  • سیدھا، راست، عمودی کھڑا ہوا
  • معتدل، اعتدال پر لایا ہوا
  • برابری اور ہمواری کے ساتھ پھیلا ہوا یا چھایا ہوا
  • (معماری) ایسے طر ز تعمیر سے متعلق جو ڈاٹ دار یا محرابی طرز سے مختلف ہو
  • (ہندسہ) وہ سطح جس پر جتنے خط مستقیم کھینچیں وہ سب ہر مقام پر اس سے برابر ملے رہیں کہیں نشیب و فراز واقع نہ ہو

English meaning of mustavii

Adjective

  • plane, level, equal
  • straight, direct
  • common gender, level field

मुस्तवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समतल, हमवार, सम, समान, बराबर ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words