تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونْگِیا" کے متعقلہ نتائج

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

تیِلیا مُونْگِیا

۔سبز رنگ مائل بہ سیاہی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونْگِیا کے معانیدیکھیے

مُونْگِیا

muu.ngiyaaमूँगिया

اصل: ہندی

موضوعات: رنگ

مُونْگِیا کے اردو معانی

صفت

  • مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دھاری دار جس میں چوکور خانے بنے ہوتے ہیں
  • ایک قسم کا کبوتر
  • ایک قسم کا سیاہی مائل سبز رنگ، ایک قسم کا اموا رنگ، آم کا رنگ، گہرا سبز رنگ جو مونگے کے رنگ کا ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of muu.ngiyaa

Adjective

  • of the colour of mung bean, of the colour of red coral, dark green

Noun, Masculine

  • a kind of mango-colour, dark green colour which is similar to the plant Hyperanthera moringa
  • chequered, checked, chequered cloth, checked muslin, cloth ornamented with squares, tripe (of a ruminant)
  • a kind of Pigeon

मूँगिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मूँग का सा, मूँग के रंग का, हरे रंग का

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अमौआ रंग जो मूँग का सा हरा होता है
  • एक प्रकार का धारीदार या चारखानेदार कपड़ा, एक प्रकार का धारीदार चारखाना
  • एक प्रकार का कबूतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونْگِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونْگِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone