تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناڑ" کے متعقلہ نتائج

ناڑ

۱۔ نبض ، ناڑی ۔

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

ناڑا پِنْہانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑا پَہْنانا

منت کا کلاوہ گلے میں ڈالنا ۔

ناڑی نَہ ہونا

ناڑی نَہ بولنا

(عو) نبض کا خاموش یا ساکت ہو جانا ؛ کسی صدمہ سے سست ہو جانا ؛ سکتہ ہو جانا ؛ مر جانا

ناڑ ٹُوٹا

وہ شخص جس کی گردن ٹوٹ گئی ہو ؛ (عور) مونڈی کاٹا ۔

ناڑ کَٹنا

گردن کٹنا، نقصان پہنچنا، چوٹ پہنچنا، قتل ہونا، مار ڈالنا، ناڑ کاٹنا کا لازم

ناڑی سے روگ مِلتا ہے

نبض سے مرض معلوم ہوتا ہے ، ہرچیز کے دریافت کا کچھ نہ کچھ وسیلہ ہوتاہے

ناڑ نِیچی کَرنا

شرم سے گردن جھکانا، سر جھکانا

ناڑ لینا

نبض دیکھنا، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا، ناڑ دیکھنا

ناڑ کاٹنا

گردن کا کاٹنا ، نقصان پہنچانا ، چوٹ دینا ، قتل کرنا ، مار ڈالنا ۔

ناڑِکا

گھڑی کا وقت، گھڑی، نلی، گھڑیال جسے بجا کر پہر یا وقت گزرنے کی اطلاع دی جاتی ہے، آدھے ڈنڈے کا کالمان

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

ناڑَک

تنبیہ کرنے والا، سزا دینے والا، درست کرنے والا

ناڑی پَتر

اروی (لاط : Arum Colocasia)

ناڑی چَکْر

ناڑی کَرنا

(کاشت کاری) ہل میں لگی ہوئی پونگنی سے کھیت میں بیج ڈالنا

ناڑِیا بید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

ناڑی مَنڈَل

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

ناڑے کا سَچّا

حرام کاری یا غلط باتوں سے بچنے والا ، زنا سے پرہیز کرنے والا ، لنگوٹ کا پکا

ناڑی شاک

رک : ناڑی معنی نمبر ۶ ، ایک روئیدگی ۔)

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑی کاٹنا

رک : ناڑ کاٹنا

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑنا

نبض پہچاننا ، نبض دیکھنا

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناڑیکا

ناڑی

نَہڑا

خس (رک) کا درخت۔

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِیچے ناڑ کَرنا

گردن جھکانا ، سر نیچا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناڑ کے معانیدیکھیے

ناڑ

naa.Dनाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: باربرداری شکرسازی

ناڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نبض ، ناڑی ۔
  • ۲۔ سانس لینے کی نلی ، حلق ، نرخرہ ، گردن
  • ۳۔ زخم ، پھوڑا ، گھاؤ ۔
  • ۴۔(i) (باربرداری) بیل گاڑی کے جوئے کو بم سے باندھنے کی مضبوط اور موٹی رسی ، ناڑ ، ناڑی
  • (ii) (کھنساری) وہ رسی جو کولھو کے بیل کے ساتھ بطور جوت بندھی ہو ، ناڑی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naa.D

Noun, Feminine

नाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सांस लेने की नली, ग्रीवा, गर्दन, नब्ज़, नाड़ी
  • खनसारी: वो रस्सी जो कोल्हू के बैल के साथ बतौर जोत बंधी हो, बैलगाड़ी के जोत को से बांधने की मज़बूत और मोटी रस्सी, नाड़, नाड़ी
  • ज़ख़म, फोड़ा, घाव, चोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words