تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَر موتھا" کے متعقلہ نتائج

موتھا

ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں

مُوٹھا

رک : موٹھ معنی نمبر ۸ ، مٹھا

ماتھی

ماتھا

ماٹُھو

کم عقل، بیوقوف آدمی، بھولا آدمی

ماٹھا

ماتھا

سر کا اگلا حصّہ جو بھوؤں کے اوپر ہوتا ہے، پیشانی

ماتھے

ماتھا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مِیٹھائی

رک : مٹھائی ۔

مِتھی

مِتھی

رک : میٹھی۔

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مُوٹھی

مٹھی

میتھی

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواء ً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ، کارتنہ

موتھی

ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا

مُوتھی

مٹھی

میٹھا

بھیڑ، مینڈھا

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

موت ہے

سخت مصیبت اور زحمت کی بات ہے

مِٹھَائی

مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز

مَتھائی

رک : متھانی

مِٹّھا

میٹھا ، شیریں

مَتّھا

کسی چیز کا سامنے کا یا بالائی حصہ

مَٹّھا

۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار

مِٹُّھو

مٹھ بولا ، شیریں گفتار ؛ طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو

metho

عوام: آسٹر میتھلائی اسپرٹ ۔.

مِٹا ہُوا

عاشق، فریفتہ

بَھدْر موتھا

موتھا (رک) کی ایک قسم کا نام جو سندھ ، مدراس اور سیلون میں پیدا ہوتا ہے .

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

مِیٹھا مِیٹھا ہاہا، کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

رک : میٹھا میٹھا ہپ ہپ الخ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ماتھے چاند ٹھوڑی تارا

۔(ھ)مقولہ۔(ہو)خوبصورتی کی تعریف میں کہتی ہیں یعنیت ماتھا چاند ساروشن ہے ۔اور ٹھوڑی ستارے کی طرح چمک رہی ہے۔

مِیٹھی باڑھ دینا

کند کرنا ، تلوار کی تیزی کو کم کرنا ، دھار کو کھردرا بنانا ۔

مِیٹھی باڑھ

کند دھار، کم تیز اور خفیف باڑھ، گول دھار، موٹی دھار

ماتھے رولی چاوَل چَڑْھنا

رک : ماتھے رولی چاول چڑھانا، جس کا بہ لازم ہے.

ماتھے چامَد ٹھوڑی تارا

(عور) خوبصورتی کی تعریف میں عورتیں کہتی ہیں کہ ماتھا چاند کی طرح اور تھوڑی تارے کی طرح روشن ہے.

ماتھے رولی چاوَل چَڑھانا

(ہندو) تِلک لگانا، قشقہ کھینچنا ؛ شادی ہونا ؛ گدَی پر بٹھانا، مسند نشین کرنا.

ماتھا گَڑْنا

پیشانی گِھسنا ، جبیں سائی کرنا؛ عاجزی کرنا، خوشامد کرنا۔ عاجزی سے سجدے پر سجدہ کرنا.

ماتھے پَر شِکَن پَڑْنا

غم وغصّہ کا اظہار کرنا.

ماتھا رَگَڑنا

سجدے پرسجدے کرنا، پیشانی گِھسنا، جبیں سائی کرنا، کسی کا لوہا ماننا، خود کو عاجز و بے یار و مددگار جاننا، انتہائی تعظیم و تکریم کا مظاہرہ کرنا

ماتھے مڑھنا

۔ذمے ڈالنا۔؎

ماتھے چَڑھانا

سر آنکھوں پر بٹھانا، نہایت تعظیم و تکریم کرنا.

ماتھا چَڑْھانا

تیوری چڑھانا، ناراض ہونا

ماتھا بَھڑَکْنا

پِیشانی گرم ہونا، سر میں درد ہونا

ماتھے پَر چَڑھنا

ماتھے پَر اَفْشاں چُنْنا

پیشانی پر سنہرے ستارے جمانا، عورتیں خوبصورتی کے لیے ایسا کرتی ہیں

ماتھے پَر بَل پَڑْنا

چیں بجیں ہونا ،غصّہ ہونا ، ناگواری کا اظہار کرنا.

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

مَتّھے پَڑنا

(کسی کے) ذمے آنا، سر پڑنا

مِٹھائی چَڑھنا

مٹھائی چڑھانا کا لازم، مزاروں اور قبروں پر مٹھائی رکھنا

مِٹھائی چَڑھانا

قبروں اور مزاروں پر مٹھائی نذر کرنا

مَتّھے چَڑھنا

(کسی کے) ذمے لگنا ، متھے پڑنا ۔

ماتھا گُوندھا

کالے پانی کی سزا پانے والے مجرم کی پیشانی پرایک خاص داغ دیا جاتا ہے تاکہ کسی فریب اسے اپنے وطن واپس آنے پر نشانِ مذکور سے پہچانا جائے.

مِیٹھی چِتْوَنوں سے دیکھنا

مِیٹھی نِیند آنا

سکھ کی نیند آنا ، چین سے سونا ، بے فکری سے سونا ۔

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹتے مَعلُوم نَہیں دیتے

اچھی باتوں یا خوش حالی میں وقت جلد گزر جاتا ہے

مِیٹھی نِیند لینا

سکون کی نیند سونا، آرام سے سونا، بے فکری سے سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَر موتھا کے معانیدیکھیے

ناگَر موتھا

naagar-mothaaनागर-मोथा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

ناگَر موتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

English meaning of naagar-mothaa

Noun, Masculine

  • a sweet smelling grass, Cyperus pertenuis

नागर-मोथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जिसकी जड़ औषधि-निर्माण के काम आती है, एक प्रकार की ख़ुशबूदार घास की जड़, एक प्रकार का तृण जिसकी पत्तियाँ मूंज या शर की पत्तियों की तरह होती और दवा के काम आती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَر موتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَر موتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone