تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹّھا" کے متعقلہ نتائج

مَٹّھا

۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مِٹّھا

میٹھا ، شیریں

مَٹّھا پَن

غبی ہونا، کند ذہنی، سستی، کاہلی

مَٹّھا بَیل

سست بیل ؛ (مجازاً) کاہل اور نکما آدمی

مٹھا گھوڑا

وہ گھوڑا جو تیز نہ چلے

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مٹھا باندھنا

بنڈل یا گٹھا باندھنا

مِٹھاس

شیرینی، حلاوت، میٹھا مزہ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض)، اچھا تاثر، لذت

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مِٹھالا

(کاشت کاری) زمین کی قدرتی نمی جو پیداوار کے لیے بہت مفید ہوتی ہے

مِٹھار

singing

مِٹھائی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مِٹھائی والا

مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

مِٹھائی بَٹنا

شیرینی تقسیم ہونا، نعمت ملنا، فائدہ ہونا (نفی کے ساتھ بھی مستعمل)

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

مِٹھائی فَروش

مٹھائی بیچنے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھَائی

مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مِٹھائی چَڑھنا

مٹھائی چڑھانا کا لازم، مزاروں اور قبروں پر مٹھائی رکھنا

مِٹھائی بانٹنا

کسی منت کے پورا ہونے یا کوئی اچھا کام ہونے کے موقعے پر شیرینی تقسیم کرنا

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مِٹھائی چَڑھانا

قبروں اور مزاروں پر مٹھائی نذر کرنا

مِٹھائی وِٹھائی

مٹھائی اور دیگر لوازمات وغیرہ

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مِٹھائی گُپ چُپ

رک : گپ چپ کی مٹھائی ، ایک قسم کی مٹھائی جو منھ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے

مِٹھاس پائی جانا

شیرنی یا میٹھا پن ہونا ، مٹھاس ہونا

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

رُوپَیوں کا مُٹھا چَلْنا

بیاہ شادی کے موقع پر دولھا دولہن پر سے روپے نچھاور کرنا کہ لوگ لوٹیں.

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹّھا کے معانیدیکھیے

مَٹّھا

maTThaaमट्ठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات ادویات

  • Roman
  • Urdu

مَٹّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار
  • پتلا دہی جو مسکہ نکالنے کے بعد رہ جاتا ہے ، چھاچھ ، مکھن نکالا ہوا پتلا دہی ، بلویا ہوا پتلا دہی

صفت

  • سست ، کاہل ، لدھڑ ، ڈھیلا ؛ گھنا
  • کند ذہن ، غبی ، موٹی سمجھ کا
  • کند دھار کا ، کٹھل ، بترا ، گھسا ہوا
  • وہ گھوڑا جو تیز نہ چلے ، سست رفتار گھوڑا
  • سست اور آہستہ چلنے والا جانور

English meaning of maTThaa

Noun, Masculine

  • buttermilk, a drink of yogurt mixed with sugar or salt and water

Adjective

  • indolent, sluggish, dull
  • sluggard, drone, dullard

मट्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दही का वह घोल जिसमें से मक्खन निकाल लिया गया हो
  • मक्खन निकला दही; छाँछ; मही।

विशेषण

  • धीमा। मन्द।
  • सुस्त। पुं० = मठा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹّھا

۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مِٹّھا

میٹھا ، شیریں

مَٹّھا پَن

غبی ہونا، کند ذہنی، سستی، کاہلی

مَٹّھا بَیل

سست بیل ؛ (مجازاً) کاہل اور نکما آدمی

مٹھا گھوڑا

وہ گھوڑا جو تیز نہ چلے

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مٹھا باندھنا

بنڈل یا گٹھا باندھنا

مِٹھاس

شیرینی، حلاوت، میٹھا مزہ، میٹھا پن (کھٹاس کا نقیض)، اچھا تاثر، لذت

مَٹھار

(ظروف سازی) برتن کی سطح پر گھڑائی کا نشان جو ہتوڑے کی ضرب سے پڑ جاتا ہے

مِٹھالا

(کاشت کاری) زمین کی قدرتی نمی جو پیداوار کے لیے بہت مفید ہوتی ہے

مِٹھار

singing

مِٹھائی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھائی آنا

شادی کی تقریب کے سلسلے میں لڑکے والوں کی طرف سے لڑکی والوں کے یہاں مٹھائی بھیجنا

مَٹھارنا

باتیں بناکر بے وقوف بنانا، بناوٹی باتوں میں لگانا، بہلانا، پھسلانا

مِٹھائی والا

مٹھائی بیچنے والا ، حلوائی ، مٹھائی فروش

مِٹھائی بَٹنا

شیرینی تقسیم ہونا، نعمت ملنا، فائدہ ہونا (نفی کے ساتھ بھی مستعمل)

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

مِٹھائی فَروش

مٹھائی بیچنے والا ، مٹھائی والا ، حلوائی

مِٹھَائی

مقررہ طریقوں سے آٹے یا میدے اور چینی دودھ وغیرہ سے بنائی ہوئی میٹھی اشیا جو عموماً حلوائی بناتے ہیں، شیرینی، جیسے لڈو، پیڑا، جلیبی اور گلاب جامن وغیرہ نیز میٹھی چیز

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

مِٹھائی چَڑھنا

مٹھائی چڑھانا کا لازم، مزاروں اور قبروں پر مٹھائی رکھنا

مِٹھائی بانٹنا

کسی منت کے پورا ہونے یا کوئی اچھا کام ہونے کے موقعے پر شیرینی تقسیم کرنا

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مِٹھائی چَڑھانا

قبروں اور مزاروں پر مٹھائی نذر کرنا

مِٹھائی وِٹھائی

مٹھائی اور دیگر لوازمات وغیرہ

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مِٹھائی گُپ چُپ

رک : گپ چپ کی مٹھائی ، ایک قسم کی مٹھائی جو منھ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے

مِٹھاس پائی جانا

شیرنی یا میٹھا پن ہونا ، مٹھاس ہونا

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

مَٹھار مَٹھار کے

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مَٹھار مَٹھار کَر

تمکنت کے ساتھ ، مزے لے لے کر

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مَٹھار مَٹھار کَر باتیں کَرنا

چبا چبا کر باتیں کرنا، مزے لے لے کر باتیں کرنا

دُودھ کا جَلا مَٹّھا پُھونْک پُھونْک پِیے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

رُوپَیوں کا مُٹھا چَلْنا

بیاہ شادی کے موقع پر دولھا دولہن پر سے روپے نچھاور کرنا کہ لوگ لوٹیں.

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone