تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناج" کے متعقلہ نتائج

ناج

غلہ، گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ

ناجِیَہ

نجات پانے والا گروہ ، اسلام کا ایک فرقہ جس کے بارے میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ واحد فرقہ ہو گا جو نجات پائے گا۔

ناجائِز ہونا

خلاف ِشرع ہونا ، فقہ کی ُرو سے حرام یا ممنوع ہونا ۔

ناج کاٹْنا

(کاشت کاری) فصل کاٹنا

ناجُو

اناج، غلہ

ناجائِز قَبضَہ

غیر قانونی تسلط یا قبضہ ۔

ناجائِز تَعَلُّق

ناج کی مَنڈی

وہ جگہ جہاں غلہ فروخت ہوتا ہے، غلہ منڈی، اناج کی منڈی

ناجُک

(عو) نازک

ناجِد

(ہیئت) جوزا کے بائیں جانب کے ایک روشن ستارے کا نام ۔

ناج والا

وہ بیوپاری جو غلہ تھوک بیچے (

ناج پانی

آب و دانہ ، رزق ، کھانے پینے کا سامان ۔

ناجُود

پیالہ ، بڑا کٹورا ؛ شراب کا پیالہ ۔

ناجائِز تَعَلُّقات

غیر شرعی ، غیر قانونی ، غیر شائستہ ، ایسے تعلقات جن کا کوئی شرعی و قانونی جواز نہ ہو ۔

ناج کانٹا

فصل کاٹنا، درو کرنا

نَہْج

طور، طریقہ، انداز، روش، طرز

ناجو

لاڈلی، ناز پروردہ، پیاری عورت، نازک اندام عورت، چٹک مٹک سے رہنے اور ناز نخرے دکھانے والی عورت

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے اَسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

ناج کی مَوج اَگَر بَرْسے آسَوج

وقت پر مینھ برسے تو اناج کی کیا کمی ، آسوج کا مینھ دونوں فصلوں کو مفید ہوتا ہے

ناجی

نجات پانے والا، جس کا گناہ معاف کردیا گیا ہو، رستگار، مغفور

ناجائِز

غیر شرعی، غیر اخلاقی یا غلط

ناجائِز کام

غیر قانونی کام ، خلاف ِشرع امر یا بات ۔

ناجائز طَور سے

ناجائِز قَرار دینا

کسی بات کے کرنے سے روک دینا ، خلاف ِقانون یا شرع ہونے کا فیصلہ یا اعلان کرنا

ناجائز مال

غیرقانونی اور ناجائز ذرائع سے حاصل کیا ہوا مال، وہ مال، جو قانوناً اور شرعاً جائز نہ ہو، قانونی ممانعت کا مال، جیسے : مال مسروقہ وغیرہ

نا جائِز بَچَّہ

بچہ جس کے باپ کی تحقیق نہ ہو، حرامی بچہ، ناجائز اولاد، ناجائز تعلق کی بنیاد پر پیدا ہونے والا بچہ

نا جِنْس

رک : نا (۴) کا تحتی، غیر جنس

نا جِنسی

ناشائستگی ، بدتہذیبی ، اُجڈ پن

نا جَوازی

شرع یا قانون کی رو سے مباح نہ ہونا، جائز نہ ہونا، عدم جواز، جن کا کوئی جواز نہ ہو

نا جائِز ذَرائِع

ایسے ذرائع جو شرع اور قانون کی رو سے جائز نہ ہوں، حرام یا ممنوع ذریعے

نا جَواں مَرد

نامرد، بزدل

نا جائِز دباؤ

نا جائِز اَولاد

(فقہ) غیر شرعی یا ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد، حرامی بچے، مجہول النسل

نا جائِز دَولَت

غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی ہوئی دولت

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

نَہَج پَر پَہُنْچنا

رخ پر پہنچنا، مرحلے یا منزل پر آنا

نَہجُ البَلاغَہ

نَہ جانو

معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔

نَہج سُلُوکی

(تصوف) راہِ طریقت ، معرفت کا راستہ۔

نَہ جانے کَون

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

۔ ۲۔ نہ بُرے کام کرے نہ بدنامی ہو

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

نَہ جورُو، نَہ جَٹَّہ

رک : نہ جورو نہ جاتا ، اﷲ میاں سے ناتا

چَنا مَرد ناج ہے

چنا جواں مردوں کی خوراک ہے، چنا سبھی اناجوں سے بڑھ کر طاقت بخش ہوتا ہے

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

نَہ جورُو نَہ جاتا، اَللہ مِیاں سے ناتا

جو مجرد ہو ، اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس کے آل اولاد نہ ہو ۔

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

سوموں ناج پِھرانا

سسک سسک کر ناج پیسنا ، نہایت خست کرنا ، بہت بخیل بننا ، کنجوس ہونا .

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

جو جَل ساڑھ لَگَت ہی بَرسے ناج نِیار بِن کوئی نَہ تَرسے

اگر اساڑھ کے شروع میں بارش ہو جائے تو اناج بہت ہوتا ہے

بَرْسے آسَوج تو ناج کی مَوج

اسوج کےمہینے(یعنی جب آفتاب برج سنّبلہ میں ہو) کی بارش سے کسانوں کو بہت فائدہ پہنچْتا ہے.

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

راج کا راج میں ، ناج کا ناج میں ، بیاج کا بیاج میں ، سَماج کا سَماج میں

آمدنی جدھر سے آئے اسی رستے لوٹ جاتی ہے

نَہ جائے مانْدَن، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ جائے رَفتَن ، نَہ پائے مانْدَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

فِکْری نَہْج

انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج

نَہ جاڑے دُھوپ، نَہ گَرْمی چھاؤں

۔مثل۔ بیکار ہے۔ نکمّی چیز کے لیے مستعمل ہے۔(بنات النعش) حسن آرانے جھجر کا نام سن کر آنکھیں نیچی کرلیں۔ اور بولی کہ نگوڑے گاؤں نہ جاڑے دھوپ الخ۔

نَہ جاڑے دُھوپ ، نَہ گَرمی چھانْو

(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناج کے معانیدیکھیے

ناج

naajनाज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: اَناج

ناج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلہ، گیہوں، جو، چاول، چنا، جوار، باجرہ، مکئی وغیرہ
  • اناج کا پودا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناز

لاڈ ، پیار ، اٹھلاہٹ ، چونچلا ، ادا ، نخرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaj

Noun, Masculine

  • grain, corn

नाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अन्न, अनाज
  • खाद्य पदार्थ, खाद्य सामग्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone