تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن خَنجَر" کے متعقلہ نتائج

ناخُون

ناخن جو زیادہ مستعمل املا ہے، انگلیوں کے سروں پر ہڈی کی مانند سخت حصہ جو بڑھتا رہتا ہے اور کھجانے یا نوچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

ناخُونوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، اصل املا 'ناخنوں' ہے، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

ناخُن

(تشریح) کوریم کا وہ حصّہ جو جڑ کے نیچے ہے قالب ناخن کہلاتا ہے.

ناخُون گَڑونا

رک : ناخن گڑونا ، ناخن پیوست کرنا

ناخُون گَڑانا

رک : ناخن گڑونا ، ناخن پیوست کرنا

ناخُون گِیر

ناخن تراش ، نہرنا ، نہرنی ، ناخن گیری

ناخُون بَندی

رک : ناخن بندی ۔

ناخُون لینا

رک : ناخن لینا ، ناخن تراشنا

ناخُون مارنا

رک : ناخن مارنا ، ناخن پیوست کرنا ۔

ناخُون کاٹْنا

رک : ناخن کاٹنا ، ناخن تراشنا

ناخُون تَک کا زور لَگانا

انتہائی کوشش کرنا ، بے حد سعی کرنا ۔

ناخُون نِیلے ہونا

رک : ناخن نیلے ہونا ، زہر چڑھنا یا علامت مرگ کا ظاہر ہونا

ناخُون گِر جانا

بہت مفلس یا نادار ہوجانا ، مقدرت جاتی رہنا نیز اپاہج یا کوڑی ہو جانا ۔

ناخُون پَر لِکھنا

بطور یاد داشت کے ناخن پر میزان یا کسی بات کو ٹانک لینا ؛ ازبر کر لینا ، اچھی طرح ذہن نشیں کر لینا

ناخُون سے لِکھنا

رک : ناخن سے لکھنا

ناخُونَہ

آنکھ کی ایک بیماری

ناخُونا

رک : ناخونہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

ناخُونی

ناخون (رک) سے منسوب یا متعلق ،بہت پتلی ؛ (مجازاً) باریک ، نازک ۔

ناخُونوں میں رَکھ چھوڑے ہَیں

ٍ(رک : ناخنوں میں پڑے ہیں) جیب میں پڑے ہیں ۔

ناخُونوں میں پَڑا ہونا

اَز بر ہونا ، خوب یاد ہونا ؛ اچھی طرح دیکھا بھالا ہونا ۔

ناخُونوں میں پَڑے ہَیں

رک : ناخنوں میں پڑے ہیں ، کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

ناخُونوں میں ہونا

رک : ناخنوں میں ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناخُونوں میں لِکھ رَکھنا

یاد داشت میں ٹانک لینا، دھیان میں رکھنا، نظر میں رکھنا، پہچان رکھنا

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

ناخُنوں

ناخن کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، انگلیوں کے سروں کی ہڈی

نَہ کَہیں

ایسا نہ ہو ۔

ناخن میں پڑے ہیں

ناخن کے میل کی طرح ہیں، یعنی کچھ حقیقت نہیں رکھتے

ناخُن سے پَہاڑ کھودنا

ناممکن کام کی کوشش کرنا ؛ فضول کام کرنا ، دشوار کام انجام دینا ۔

ناخُن میں پَڑے رَہنا

کچھ حیثیت یا حقیقت نہ رکھنا ، ناخن کے میل کی طرح بے حقیقت ہونا ۔

ناخُن گڑْنا

ناخن پیوست ہونا، اختیار یا گرفت ہونا، بات جمنا، نقشہ جمنا

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

ناخُن گَڑانا

۔ کسی چیز میں ناخن پیوست کردینا۔

ناخُن بَدِل زَن

ناخن بدل، پراثر

ناخن بڑھانا

ناخنوں کو بڑھنے دینا اور نہ تراشنا

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن کا قَرض

گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن تَرَشوانا

بڑھا ہوا ناخن کٹوانا ، ناخنون کو کتروانا ۔

ناخُن زَن

ناخن چبھونے والا، زخمی کرنے والا

ناخُن دار

ناخن رکھنے والا ؛ جانوروں کی وہ نوع جس کے ناخن ہوتے ہیں ۔

ناخُن سَنوارنا

ناخنوں کی درستی اور تزئین کرنا ۔

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن پالِش

روغن جو خواتین اپنے ناخنوں پر تزئین کے لیے لگاتی ہیں ؛ (مجازاً) سنگھار ، سجاوٹ ۔

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ناخُن چِیں

رک : ناخن تراش ۔

ناخُن خَراشی

ناخن سے کھجانے کا عمل ۔

ناخُن بَندی

ملازمت، نوکری، سلسلہء معاش

ناخُن پَریاں

رک : ناخن بویا ۔

ناخُن لِوانا

نہرنی سے ناخن کٹوانا ۔

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

ناخن ترشنا

ناخن تراش سے بڑھے ہوئے ناخن کو کٹوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن خَنجَر کے معانیدیکھیے

ناخُن خَنجَر

naaKHun-e-KHanjarनाख़ुन-ए-ख़ंजर

وزن : 21222

ناخُن خَنجَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خنجر کی دھار

شعر

English meaning of naaKHun-e-KHanjar

Noun, Masculine

  • the sharpness of the edge of a dagger

नाख़ुन-ए-ख़ंजर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ंजर की धार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن خَنجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن خَنجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone