تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعل" کے متعقلہ نتائج

نال

وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نال دار

جوئے کی نال کا حق دار ، جوئے کے اڈّے کا مالک ۔

نال قَلَم

وہ ریشہ جو قلم کے تراشتے وقت اس میں سے نکلتا ہے ۔

نال بَنْدی

نال مقرر کرنے کا عمل، نال کی رقم، خراج، باج، ٹیکس، محصول

نال گَڑنا

۔۱۔ بچے کی نال کا ناف سے کاٹ کر زمین میں دبایا جانا۔ ؎ دعویٰ ہونا۔ تعلق ہونا ۔ کسی جگہ استحقاق ہونا۔ خصوصیت ہونا۔ ؎ ۳۔ زاد بوم ہونا۔ مسکن ہونا۔ ؎

نال لینا

(قمار بازی) ہر داؤ پر جوئے کے اڈے کا محصول وصول کرنا ، نال کی رقم اُگاہنا ۔

نال خامَہ

وہ ریشہ جو قلم کے تراشتے وقت اس میں سے نکلتا ہے ۔

نال اُکَھڑنا

پیدائشی تعلق ختم ہو جانا ، مورثی رشتہ ٹوٹ جانا ، آبائی توطن قائم نہ رہنا ۔

نال کَٹائی

نال کاٹنے کا عمل، دائی کا حق یا نیگ، جو بچے کا نال کاٹنے پر اسے دیا جاتا ہے، نال کاٹنے کی اُجرت

نال جَنتَر

ناک ، کان یا کسی رگ کا مواد نکالنے کا مچھلی کے جبڑے کی شکل کا آلہء جراحی

نال بَھپکا

عرق کھنچنے کا آلہ، قرع انبیق

نال کاٹنا

۔ بچہ کے پیدا ہونے کے وقت ناف کی نلی کاٹنا۔

نال کَٹْنا

۔ لازم۔ ؎

نال اُٹْھنا

نال اُٹھانا (رک) کا لازم ۔

نال گاڑا جانا

۔ نوزائیدہ بچہ کا نال زمین میں گاڑا جانا۔

نال کَٹْوانا

۔ نال کاٹنا کا متعدی۔ ؎

نال چَلنا

(بندوق کی) نال کا بارود وغیرہ سے بھر جانے کے بعد داغا جانا ، بندوق کا سر ہونا ۔

نال ڈالْنا

بنائی کے وقت نال کو تانے کے دم میں گزارنا

نال پھینْکنا

نال کوہاتھ کی تھپک سے تانے میں اِدھر اُدھر نکالنا ۔

نال بَھرنا

نال کی نلی پر بنالا لپیٹنا

نالَندَہ

ایک عالمی شہرت یافتہ قدیم بدھ یونیورسٹی جو ریاست بہار کے مگدھ میں واقع تھی

نال اُٹھانا

نال سے کسرت کرنا ، ورزش کے لیے نال کو ہاتھ سے پکڑ کر زمین سے اُٹھا کر اپنے سر سے اُونچا کرنا ؛ (مجازاً) مشکل کام انجام دینا ۔

نال دَفَن ہونا

نال کاٹا ہے

(ہندو) تو نے جنایا ہے ، تو ہی دائی ہے

نالَہ دِل

(مجازاً) آہ ، آہ ِسرد ۔

نالَہ زَن

نالہ کرنے والا، فریاد و فغاں کرنے والا، گریہ و زاری کرنے والا

نالسی

ایک قسم کی لکڑی جو ہاتھ برابر لمبی اور سیدھی ہوتی ہے

نالَہ زیر

(تصوف) الطاف محبوب کو کہتے ہیں جو محب پر ہو اور وہ باعث ِحیات ِمحب ہو

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نالی دار

نالی رکھنے والا ، جس میں نالیاں بنی ہوں ، لمبے لمبے نشیب و فراز یا گڑھے والا ۔

نالِیدَہ

رونے والا، روتا ہوا، گریاں، فریادی

نالَہ زار

(تصوف) محبت کی طلب، چاہت کی مانگ، پیار کی خواہش

نالَہ شَب

رک : نالہء شب گیر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نالَہ کَش

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار

نالَہ ساز

رونے والا ، نوحہ خواں ۔

نالِشی

نالش سے منسوب یا متعلق، مدعی، دعویدار، فریادی، شاکی، شکایت کرنے والا

نَالْکی

ایک قسم کی کھلی سواری یا پالکی جس میں امیر لوگ سوار ہوتے ہیں، جو لمبی آرام کرسی کے طرز کی ہوتی ہے اور جس میں ایک آدمی پھیل کر آرام کرسکتا ہے، تام جھام

نالِندَہ

رونے والا، چیخنے چلانے والا، فریادی، شاکی

نالَہ گر

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ وزاری کرنے والا

نالے پار

نالے کے دوسری طرف ، نالے کے اُس طرف ۔

نالچَہ

بہت چھوٹی سی نلکی ۔

نالِش

گریہ و زاری

نالِنی

(یوگ) ایک نتھنے کا متصوفانہ نام

نالَگی

رونا، نالہ کرنا، آہ و زاری، نوحہ گری

نَاْلَہ زَنِی

آہ و فغاں، چیخ و پکار، ماتم

نالِکا

ایک جڑ جو کھائی جاتی ہے، ایک قسم کی اروی

نالَہ صُور

صور کی آواز ۔

نالَک

۱ ۔ ایک قسم کا پیتل

نالَہ کَشی

فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل

نالَہ آمُود

نالے سے بھرا ہوا ، فریاد کا رنگ لیے ہوئے ۔

نالی پَیر

بعض قسم کی مچھلیوں جیسے تارا مچھلی کے جسم کی وہ چھوٹی پیر نما نالی جو شعاعی نالی سے جڑی ہوتی ہے اور جسم کے باہر پیر کا سا کام دیتی ہے ۔

نَالَہ زَنَاں

نالَہ سَرا

نالہ کرنے والا ، رونے والا ، فریادی

نالَہ سوزاں

گرم نالہ ، گرم آہ ، جلا دینے والی فریاد ، جلتی ہوئی فریاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل کے معانیدیکھیے

نَعل

naa'lना'ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ قمار بازی

اشتقاق: نَعَلَ

نَعل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش
  • وہ لوہے کا حلقہ جو جوتے کے تلے میں ایڑی پر مضبوطی کے واسطے لگا دیتے ہیں ۔
  • محرابی شکل کا آہنی حلقہ جو گھوڑوں ، خچروں اور بیلوں وغیرہ کے کھروں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے کُھرگھسنے سے محفوظ رہیں
  • وہ نعل نما لکڑی یا پتھر کا بھاری کندا جو پہلوان ورزش کرتے وقت یا اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی غرض سے اٹھاتے ہیں ، نال
  • (قماربازی) وہ نقدی جو قمارخانے کا مالک ہر داؤ پر لیتا ہے ، نال
  • کمان یا نیام کی شام جو اس کی نوک پر لگی ہوتی ہے ۔
  • وہ نذرانہ یا خراج جو ماتحت بادشاہ یا ریاست اپنے سے زبردست بادشاہ کو دے ، باج ، نال
  • (فقہ) عورت (شاذ) ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح ۔کفش)مذکر ۱۔ جوتی۔ پاپوش۔ جوتا ۲۔(ف) گھوڑے یا بیلوں کے پاؤں میں لگانے کا آہنی حلقہ۔ (باندھنا گرنا۔ جڑنا کے ساتھ)۔؎

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نال

وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naa'l

Noun, Masculine

  • horseshoe, shoe, sandal, pair of slippers with wooden soles, slippers

ना'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े के खुर पर चढ़ाया जाने वाला लोहा
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone