تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لے کَر پُکارنا" کے متعقلہ نتائج

نام لے کَر پُکارنا

۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

نام لے کے پُکارنا

کسی کو اس کے نام سے بلانا ، مخاطب کرنا ۔

نام لے کَر

۔۱۔ نام سے۔ نام کی بدولت ۲۔(کنایۃً) تعظیم سے یابرکت کے لیے کسی کامل کا نام لے کر یا کسی کو استاد اور کامل مان کر۔؎

خُدا کا نام لے کَر

بسم اللہ کہہ کے ، اللہ پر بھروسہ کرکے

نام لے کَر مانْگ کھانا

کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لے کَر پُکارنا کے معانیدیکھیے

نام لے کَر پُکارنا

naam le kar pukaarnaaनाम ले कर पुकारना

محاورہ

نام لے کَر پُکارنا کے اردو معانی

  • ۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

नाम ले कर पुकारना के हिंदी अर्थ

  • ۔किसी को इस के मारूफ़ नाम से मुख़ातब करना। पुकारते वक़्त ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لے کَر پُکارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لے کَر پُکارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words