تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسِخ" کے متعقلہ نتائج

ناسِخ

رد کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا، نیست کرنے والا

ناسِخَہ

ناسخ (رک) کی تانیث نیز جمع ۔

ناسِخِین

ناسخ (رک) کی جمع ؛ لکھنے والے ، کاتبین ۔

ناسِخِیَّت

ناسخ ہونا، منسوخ کرنے کی کیفیت یا اہلیت

نَسّاخ

(لفظاً) بہت بڑا ناسخ، منسوخ کرنے والا، پچھلے احکام یا چلن کو ختم یا منسوخ کر دینے والا

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نُسَخ

نسخہ (رک) کی جمع ، کتابیں ، نسخے ۔

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

ناسی

بُھول جانے والا، بھلکڑ، یاد نہ رکھنے والا

ناسا

ناک، ناکڑا، بڑی ناک، ناک کے دونوں سوراخ، نتھنا

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

نافِخ

پھونکنے والا ، دھونکنے والا ۔

ناسِج

جولاہا، پارچہ باف، مصنف نیز تقریر لکھنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسِخ کے معانیدیکھیے

ناسِخ

naasiKH•नासिख़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

ناسِخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رد کرنے والا، منسوخ کرنے والا، مٹانے والا، نیست کرنے والا
  • لکھنے والا، کاتب، کتاب نقل کرنے والا، کاپی نویس
  • پچھلے حکم کو منسوخ یا کالعدم کرنے والا حکم
  • (فقہ) کسی سابقہ آیت کے بدل کے طور پر نازل ہونے والی آیت یا نص قرآنی

شعر

Urdu meaning of naasiKH

  • Roman
  • Urdu

  • radd karne vaala, mansuuKh karne vaala, miTaane vaala, niist karne vaala
  • likhne vaala, kaatib, kitaab naqal karne vaala, kaapii naviis
  • pichhle hukm ko mansuuKh ya kulaadam karne vaala hukm
  • (fiqh) kisii saabiqa aayat ke badal ke taur par naazil hone vaalii aayat ya nas karaanii

English meaning of naasiKH

Noun, Masculine

  • one who cancels, repeals or abolishes, one who obliterates or erases
  • scribe, copier of a book, amanuensis
  • a rule or order which cancels the previous rule or order

नासिख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रद्द करने वाला, मंसूख़ करने वाला, मिटाने वाला, नीस्त करने वाला
  • लिखनेवाला, लिपिक, रद करनेवाला, निरसक (उर्दू के एक प्रसिद्ध कवि) ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسِخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسِخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone