تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُسخَہ" کے متعقلہ نتائج

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسخَہ جات

نسخے ، دوائیں ، نسخہ (رک) کی جمع ۔

نُسخَہ نَوِیس

نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموما ًشاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املا کرانے پر نسخہ لکھتا ہے

نُسخَہ نَوِیسی

نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

نُسخَہ مُرَتَّب کَرنا

کتاب یا تحریر مرتب کرنا

نُسخَہ دُرُست کَرنا

ایک کتاب سے دوسری کتاب کو ملانا یا اصلاح کرنا

نُسخَہ تَجوِیز کَرنا

علاج تجویز کرنا، دوا بتانا

نُسخَہ بَندھوانا

نسخہ بندھنا (رک) کا متعدی المتعدی ، نسخہ تیار کروانا ، دوائیں وغیرہ بندھوانا ۔ ارے

نُسخَہ بَنْدھا ہونا

نسخہ تیار ہونا ، نسخے کے طور پر دوا وغیرہ بندھی ہوئی ہونا نیز علاج تیار ہونا ؛ کسی ترکیب پر عمل ہونا ، کسی چیز کی تیاری ہونا ، نسخہ باندھنا (رک) کا لازم ۔

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

نُسخَۂ ہَستی

زندگی کا نسخہ ؛ (کنا یۃ ً) پوری زندگی ۔

نُسخَۂ ثابِت

(ریاضی) وہ مجموعہ جس کو لوگوں نے تسلیم کیا ہو ۔

نُسخَۂ خَطّی

ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریر یا خطاطی ، مخطوطہ ، قلمی نسخہ ؛ طباعت سے پہلے کسی کتاب وغیرہ کا متن جو ہاتھ سے لکھا ہوا ہو ۔

نُسخَۂ قامُوس

لغت کا نسخہ ، کتاب ِلغت ۔

نُسخَۂ اِکسِیر

ایسا نسخہ جو فوراً اثر کرجائے

نُسخَۂ مُفَرِّح

کتاب یا تحریر جو فرحت بخش اور مسرور کن ہو نیز مفرحات پر مشتمل اطبا کا تجویز کردہ نسخہ ۔

نُسخَۂ عامَّہ

کسی تصنیف کا وہ متن جس پر سب متفق ہوں ۔

مُجَرَّب نُسخَہ

(طب) آزمودہ نسخہ جس سے فائدہ یقینی ہو

مُنَقَّح نُسخَہ

تنقیح شدہ نسخہ، غلطیوں سے پاک مسودہ

نادِر نُسخَہ

کسی کتاب کا نایاب یا کم یاب نسخہ ۔ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُسخَہ کے معانیدیکھیے

نُسخَہ

nusKHaनुस्ख़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً اصطلاحاً طب

اشتقاق: نَسَخَ

نُسخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔
  • کتاب ، رسالہ ؛ کسی قلمی یا مطبوعہ کتاب کی ایک جلد ۔
  • کسی نظم یا شعر کا مصرع یا لفظ جو کسی دوسرے ایڈیشن میں مختلف ہو ، متبادل متن
  • کاغذ یا وہ پرچہ جس پر دوائیں ، وزن اور ترکیب استعمال لکھ کر مریض کو دیتے ہیں ، طبیب کی مجوزہ ادویہ و ترکیب استعمال پر مشتمل ہدایت نامہ
  • تجویز کردہ دوا ، مرض کا علاج نیز وہ مفردات جو کسی دوا یا مرکبات میں پڑتے ہیں ۔
  • ۔ کسی مرکب کے تیار کرنے کے اجزا اور اس کی ترکیب ۔
  • ترکیب ؛ ڈھنگ ، کسی عمل یا ترکیب کا ہدایت نامہ ۔
  • ۔ (کنایۃً) ادنیٰ درجے کا آدمی
  • ۔ مرکب ، دو یا زائد اشیا سے مل کر بننے والی چیزنیز عجیب شخص ، عجیب ہستی
  • ۔(ع۔ بالضم وفتح سوم)وہ کتاب جس سے نقل حاصل کریں۔ مذکر۱۔ کتاب ۔ جلد۔ رسالہ۔ ایک نسخہ نوراللغات کا میرے پاس ہے ۲۔(اصطلاح طب) کاغذکا وہ پرچہ جس پر وہ دوائیں وزن اور ترکیب استعمال لکھ کر بیمار کو دیتے ہیں۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nusKHa

Noun, Masculine

  • prescription, treatise, document, recipe, edition, copy (of a book or document)

नुस्ख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डाक्टर द्वारा लिखा गया दवाई का पर्चा, बनाने या पकाने की विधि
  • वह कागज़ जिसपर चिकित्सक या वैद्य के द्वारा रोगी के लिए दवाएँ तथा उन्हें लेने की विधि लिखी जाती है
  • सूत्र; (फ़ारमूला)
  • कॉपी; नकल
  • कागज़ का टुकड़ा जिसपर कुछ लिखा हो
  • ग्रंथ आदि की प्रति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُسخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُسخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words