تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگوڑا ناٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگوڑا ناٹھا کے معانیدیکھیے
نِگوڑا ناٹھا کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، بے زن و فرزند، بیکس و بے اولاد، مونث کے لیے نگوڑی ناٹھی
- ایک کلمہ جوکسی چیز سے نفرت ظاہر کرنے کے لیے عورتیں بولتی ہیں
English meaning of nigo.Daa naaThaa
Adjective
- unmarried person, one having no relative
- a commonly used word among women
निगोड़ा नाठा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो व्यक्ति जिस के आगे पीछे कोई ना हो, कोई रिश्तेदार न हो, बेऔलाद
- एक शब्द जो किसी चीज़ से नफ़रत व्यक्त करने के लिए औरतें बोलती हैं
نِگوڑا ناٹھا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگوڑا ناٹھا)
نِگوڑا ناٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔