تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِستارا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِستارا کَرنا

رہائی دلانا ، رہا کرنا ؛ (ہندو) آواگون کے سلسلے سے آزادی دلانا؛ قرض ادا کرنا ؛ بدلہ دینا

وارا نِیارا کَرنا

خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَعْرَہ کَرنا

نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا

نَعرا کَرنا

رک : نعرہ کرنا ۔

نَقّارا کَرنا

نَقّارَہ کَرنا

رک : نقارہ بجانا ۔

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

نَعْرَہ بُلَند کَرنا

جوش و جذبہ ، خواہش یا کسی تکلیف و غم کی شدت سے زور کی آواز نکالنا نیز کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ یا نظریہ سامنے لانا ۔

کُوچ کا نَقّارَہ کَرْنا

کوچ کا نقارہ ہونا ( رک ) کا تعدیہ .

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

نَظّارَہ کَرانا

منظر دکھانا ، تماشا دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِستارا کَرنا کے معانیدیکھیے

نِستارا کَرنا

nistaaraa karnaa•निस्तारा करना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

نِستارا کَرنا کے اردو معانی

  • رہائی دلانا ، رہا کرنا ؛ (ہندو) آواگون کے سلسلے سے آزادی دلانا؛ قرض ادا کرنا ؛ بدلہ دینا

Urdu meaning of nistaaraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rihaa.ii dilaana, rahaa karnaa ; (hinduu) aavaagavan ke silsile se aazaadii dilaana; qarz ada karnaa ; badla denaa

English meaning of nistaaraa karnaa

  • to liberate, release, acquit, to exempt (the soul) from further transmigration, to discharge (a debt), to pay, to requite

निस्तारा करना के हिंदी अर्थ

  • रिहाई दिलाना, रिहा करना , (हिंदू) आवागवन के सिलसिले से आज़ादी दिलाना, क़र्ज़ अदा करना , बदला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِستارا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِستارا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone