تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناظِم" کے متعقلہ نتائج

مُدِیر

گھمانے والا

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُدِیرِ اَعلیٰ

سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مُدِیرِ مَسْؤُل

مُدِیرِ مُخابَرات

مُدِیرانَہ

مدیر جیسا ، مدیر کے انداز کا ، مدیر کی مانند ، ایڈیٹری کا ۔

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مَڑور

رک : مروڑ جو فصیح ہے ؛ (عو) بل ، اینٹھن وغیرہ ۔

مَڑار

'مڑاڑ' بھی لکھا جاتا ہے، پرانے کنویں کا گڈھا، پوکھر، تالاب، چھوٹا کچا تالاب یا گڈھا، باولی اور کنویں کا جھانکنا

مَدار

(عور) جمادی الاوّل کا مہینہ

مُڈیر

رک : منڈیر جو زیادہ مستعمل ہے

مادَر

ماں، اماں، والدہ

مُدِر

بادل، عاشق، عیاش، خیار،اور

madder

جنس Rubia tinctorum کا زرد پھولوں والا پودا، مجیٹھا، روناس ۔.

مُو دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، چٹخا ہوا

مُعاوِنِ مُدِیر

مدیر کا ماتحت یا شریک کار، نائب مدیر، وہ شخص جو سینئر ایڈیٹر سے نیچے ہوتا ہے

مِہمانِ مُدِیر

کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔

مَدارِ عِزَّت

مَداری حُقَّہ

ایک وضع کا حقّہ، جو اکثر درویشوں کے پاس رہتا ہے

مدار کی بُڑھیا

درخت آکھ کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں

مَدارِ بَیضَوی

دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ

مَدار عَلَیہ

جس پر کسی کام یا بات کا انحصار ہو

مُدِرِّ حَیض

(طب) رکے ہوئے حیض کو جاری کرنے والی دوا

مادَری حَق

وہ حق جو ماں کی طرف سے ملے ، وہ حق جو کسی جگہ پیدا ہونے کی وجہ سے حاصل ہو.

مادَر زاد

پیدائشی، جنم کا، فطرتی، جبلَی، جنم کا

مَدار صاحَب کا نیزَہ

وہ میلہ جو شاہ مدار ؒ کے عرس کے موقعے پر ہوتا ہے اور اس میں شاہ مدار سے منسوب بیرق اُٹھائی جاتی ہے

مادَر زَمِین

(کنَایۃً) زمین، دنیا

مَدارِ دَعویٰ

مادَر گاہ

۔مونث۔گائے ۔ےہ محاورہ ہندوستانیوں کا ہے۔فارسی اہل زبان گاؤ کہتے ہیں ۔نرہوا یا مادہ۔

مادَری زَبان

وہ زبان جو بچہ اپنے ماں باپ سے سیکھے، گھر کی زبان، اپنی بولی، ماں کی زبان، ذاتی زبان

مادَری نِظام

(بشریات) وہ نظام جس میں ماں سردارِ خاندان ہوتی ہے.

مَادَرِ رَضَاعی

غیر کے بچّے کواپنا دودھ پلانے والی، انا، دودھ پلانے والی

مادَرِ وَطَن

وطنِ مالوف، پیارا وطن

مَدارِ اَعْظَم

حقیقی یا بڑا سبب ، بڑی وجہ

مَدار ذات

اپنی حرکت، گردش، ذاتی عمل

مادَرِ زَن

ساس.

مادَرِ دَرْس گاہ

مَدارِ اَرْض

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارضی

مَدار صاحَب کی آنْکِھیاں

۔دیکھو آنکھیں چڑھانا۔

مادَر پِدَر آزاد

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

مادر علاقی

سوتیلی ماں

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

مادَرِ مِلَّت

قوم کی ماں ، قائد اعظم کی چھوٹی بہن ، محترمہ فاطمہ جناح کا لقب.

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَدارِ اَرْضی

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارض ؛ زمین کا مرکز

مُدِرُّ البَول

پیشاب لانے والا عمل (اثر وغیرہ) ، پیشاب جاری کرنے والی (دوا)

مادَرِ عَلّاتی

۔(ف)مونث ۔سوتیلی ماں۔

مادَرِ عَلافی

سوتَیلی ماں.

مادَرِ حَقِیقی

مَڑور پَھلی

پھلی کی ایک قسم ۔

مَڑور اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

مادَرِ روزگار

قدرت، مایا، شکتی

مَڑور کی بات

پیچ دار بات طعنے یا طنز کی بات ، نوک جھونک ۔

مَدار کی اَنْکِھیاں

سونے چاندی کی آنکھیں (بطور شبیہہ) جو عورتیں منت پوری ہونے پر شاہ مدارؒ کے مزار پر چڑھاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناظِم کے معانیدیکھیے

ناظِم

naazimनाज़िम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: آبکاری

اشتقاق: نَظَمَ

ناظِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

صفت

  • ۔ ترتیب دینے والا ، مرتب کرنے والا ۔
  • ۔ نظام قائم کرنے والا ،تنظیم کرنے والا ، متحد و منظم کرنے والا ۔
  • ۔ مربوط کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔
  • ۔ نظم کرنے والا ، الفاظ کو محض وزن میں لانے والا شاعر ۔
  • (مجازاً) شعر کہنے والا ، شاعر ، کوی ۔
  • ۔ سجانے والا ، آراستہ کرنے والا ۔
  • ۔ منتظم ، انتظام کرنے والا ؛ کسی ادارے ، محکمے یا شعبے کا افسر اعلیٰ ، سربراہ ، ڈائریکٹر ۔
  • ۔ ملک کا والی ، کسی علاقے یا صوبے کا حاکم اعلیٰ ، صوبہ دار ، گورنر ۔
  • ۔ (آبپاشی) دریا پر بنا ہوا ایک پُل جس کے خانوں میں پھاٹک نصب ہوتے ہیں جن کو چرخیوں وغیرہ کی مدد سے اوپر اٹھا کر پانی کی حسب منشا مقدار کی نکاسی ہوسکتی ہے ۔
  • ۔ ۹ ۔ کسی مشین کی رفتار ، حرارت یا ہوا وغیرہ کو حسب منشا کم یا زیادہ کرنے والا (پرزہ یا آلہ) ۔
  • ۔ انتظامی امور کا افسر ؛ معتمد ، سیکرٹری ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naazim

Noun, Masculine

नाज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रबन्धक
  • न्यायालय या कचहरी आदि के किसी विभाग में कार्यरत लिपिकों आदि का प्रधान अधिकारी
  • व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
  • व्यवस्थापक, मुंतज़िम, मंत्री, सेक्रेटरी।।
  • मुसलमान शासन-व्यवस्था के अंतर्गत किसी प्रांत के पूर्ण प्रबंधन का दायित्व निर्वहन करने वाला अधिकारी
  • मंत्री; (सेक्रेटरी)।

ناظِم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناظِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناظِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone